خواجہ سعد رفیق اور میاں نصیر کی اسمبلی رکنیت بحال ،نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے125 سے سعدرفیق اور پی پی 155 سے میاں نصیر کی اسمبلی رکنیت بحال کرتے ہوئے باضابطہ طور پرنوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے الیکشن ٹریبونل فیصلے کو معطل… Continue 23reading خواجہ سعد رفیق اور میاں نصیر کی اسمبلی رکنیت بحال ،نوٹیفکیشن جاری