جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق تحریک انصاف کے الزامات مسترد کردئیے

datetime 28  جون‬‮  2015

الیکشن کمیشن نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق تحریک انصاف کے الزامات مسترد کردئیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2013 کے الیکشن میں دھاندلی یا منظم دھاندلی کے کوئی ثبوت نہیں ملے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے انکوائری کمیشن کو تحریری طور پر آگاہ کیا گیا ہے کہ… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق تحریک انصاف کے الزامات مسترد کردئیے

متحدہ کے گرد گھیرا تنگ ہونے کی وجہ سے سیاسی دوستوں نے اپنی راہیں الگ کر لیں

datetime 28  جون‬‮  2015

متحدہ کے گرد گھیرا تنگ ہونے کی وجہ سے سیاسی دوستوں نے اپنی راہیں الگ کر لیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے گرد گھیرا تنگ ہونے کی وجہ سے سیاسی دوستوں نے اپنی راہیں الگ کرنا شروع کر دیں۔ سابق صدر پرویز مشرف کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اپنی توپوں کا رخ ایم کیو ایم کی جانب موڑ دیا ہے ایم کیو ایم کے بعض سیاسی رہنما اپنی… Continue 23reading متحدہ کے گرد گھیرا تنگ ہونے کی وجہ سے سیاسی دوستوں نے اپنی راہیں الگ کر لیں

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران گرمی کے متاثرہ مزید 26 افراد جاں بحق

datetime 28  جون‬‮  2015

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران گرمی کے متاثرہ مزید 26 افراد جاں بحق

کراچی(نیوزڈیسک )شہرقائد میں گرمی سے متاثرہ مزید 26 افراد دم توڑ گئے جس کے بعد جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 1200 سے تجاوز کر گئی ہے۔ شہرکے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں گزشتہ رات سے اب تک مزید 26 افراد دم توڑ گئے جب کہ کراچی کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال… Continue 23reading کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران گرمی کے متاثرہ مزید 26 افراد جاں بحق

وزیراعظم نوازشریف آج کراچی کاایک روزہ دورہ کریں گے

datetime 28  جون‬‮  2015

وزیراعظم نوازشریف آج کراچی کاایک روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف آج ایک روزہ دورے پرکراچی پہنچیں گے جبکہ اس دوران شہر میں گرمی کے بعد پیداہونے والی صورتحال کابھی جائزہ لیاجائے گا۔وزیراعظم کی صدارت میں وزیراعلی ہاﺅس میں ایک اہم اجلاس بھی منعقد ہوگاجس میں مختلف امورپراہم فیصلے کئے جائیں گے ۔وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ وزیراعظم نوازشریف کے سامنے… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف آج کراچی کاایک روزہ دورہ کریں گے

جب تک ثبوت نہیں ملتے ،متحدہ کے خلاف ایکشن نہیں لیاجاسکتا،پرویزرشید

datetime 28  جون‬‮  2015

جب تک ثبوت نہیں ملتے ،متحدہ کے خلاف ایکشن نہیں لیاجاسکتا،پرویزرشید

لاہور(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ متحدہ کے خلاف جب تک ثبوت نہیں ملتے ایکشن نہیں لیا جا سکتا۔ بہتر ہے کہ متحدہ کے رہنما خود اپنی پوزیشن واضع کریں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ متحدہ کے… Continue 23reading جب تک ثبوت نہیں ملتے ،متحدہ کے خلاف ایکشن نہیں لیاجاسکتا،پرویزرشید

عمران فاروق قتل کیس،برطانوی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

datetime 27  جون‬‮  2015

عمران فاروق قتل کیس،برطانوی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)برطانوی پولیس افسران کی سات رکنی ٹیم لندن میں متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں اسلام آباد پہنچ گئی، ٹیم پاکستانی حکام کی موجودگی میں تحقیقات سات روز میں مکمل کرے گی،برطانوی پولیس افسران کو عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم معظم علی تک… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس،برطانوی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

بدعنوانوں کیخلاف رینجرز کو ایک اور بڑی حمایت مل گئی

datetime 27  جون‬‮  2015

بدعنوانوں کیخلاف رینجرز کو ایک اور بڑی حمایت مل گئی

کراچی(نیوزڈیسک)پروٹیکشن آف پاکستان ایکٹ 2014 میں ترمیم کے بعد ایف آئی اے کورینجرزکے اختیارات حاصل ہوگئے ہیں ، ان اختیارات کے بعد ایف آئی اے سندھ کے محکموں میں کرپشن کے کیسز کے خلاف کارروائی کرسکے گی۔تفصیلات کے مطابق پروٹیکشن آف پاکستان ایکٹ 2014 میں ترمیم کرکے ایف آئی اے کورینجرز کے اختیارات تفویض کیے… Continue 23reading بدعنوانوں کیخلاف رینجرز کو ایک اور بڑی حمایت مل گئی

پاکستان نے کتنے ممالک کی تنظیموں پرپابندی لگائی ؟

datetime 27  جون‬‮  2015

پاکستان نے کتنے ممالک کی تنظیموں پرپابندی لگائی ؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت پاکستان امریکا ،تیونس ،صومالیہ ،بوسنیا ،ازبکستان ،فلپائن ، انڈونیشیااور مصر سمیت کئی ممالک کی 221تنظیموں کو کالعدم قرار دے چکی ہے۔یہ انکشاف اٹارنی جنرل آف پاکستان کی طرف سے سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے خلاف درخواستوں کی سماعت میں پیش کی جانے والی فہرست میں ہوا۔ دہشت گردی یا دہشت گردوں کی… Continue 23reading پاکستان نے کتنے ممالک کی تنظیموں پرپابندی لگائی ؟

عمران فاروق قتل کیس میں اہم پیش رفت

datetime 27  جون‬‮  2015

عمران فاروق قتل کیس میں اہم پیش رفت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کے رہنماءڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ملوث تین ملزموں کواسلام آباد منتقل کردیاگیا، اسکاٹ لینڈیارڈ کی پانچ رکنی ٹیم بھی اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق عمران فاروق قتل کیس کے تینوں ملزموں کواسلام آباد منتقل کردیاگیا ہے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ملوث ملزم معظم علی کوکراچی… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس میں اہم پیش رفت