اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

سری نگر میں ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرادیا گیا

datetime 29  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرادیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی پرچم اننت ناگ میں شبیر احمد شاہ کی ریلی میں لہرایا گیا۔پاکستانی پرچم مقبوضہ کشمیر میں اب تک 6مختلف ریلیوں میں لہرایا جاچکا ہے، اس سے قبل22مئی کو سری نگر میں پاکستانی پرچم لہرایا گیا ،رواں ماہ 16مئی کو بھی حریت رہنماﺅں نے کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرایا جبکہ اس سے پہلے یکم مئی کو علی گیلانی کی ریلی میں پاکستانی پرچم لہرایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے