کراچی میں بجلی بحران کا ذمہ دار ”کے الیکٹرک“ قرار
اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیپرا نے کے الیکٹرک سے متعلق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں کراچی میں بجلی بحران کا ذمہ دار کے الیکٹرک کو قرار دیا گیا ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کراچی میں بجلی بحران پر کے الیکٹرک سے متعلق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی ہے… Continue 23reading کراچی میں بجلی بحران کا ذمہ دار ”کے الیکٹرک“ قرار