ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

مجھ پرالزامات جھوٹے ہیں ملک کے خلاف نہیں ظلم کےخلاف بات کی، الطاف حسین

datetime 14  جولائی  2015

مجھ پرالزامات جھوٹے ہیں ملک کے خلاف نہیں ظلم کےخلاف بات کی، الطاف حسین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ انہوں نے ملک کے خلاف نہیں ظلم و جبر کے خلاف بات کی اور ان پر جھوٹے الزامات لگائے جارہے ہیں۔ایم کیوایم حیدرآباد زونل کمیٹی کے ارکان سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران الطاف حسین نے کہا کہ ان پر جھوٹے الزامات… Continue 23reading مجھ پرالزامات جھوٹے ہیں ملک کے خلاف نہیں ظلم کےخلاف بات کی، الطاف حسین

نثار کے بیان کی مذمت ، الطاف حسین غم و غصہ کی کیفیت میں ہیں: فاروق ستار

datetime 14  جولائی  2015

نثار کے بیان کی مذمت ، الطاف حسین غم و غصہ کی کیفیت میں ہیں: فاروق ستار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے رہنمافاروق ستار نے کہا ہے کہ ان کی جماعت چوہدری نثار علی خان کے بیانات کی شدید مذمت کرتی ہے اور واضح کرنا چاہتی ہے کہ الطاف حسین اس وقت شدید غم و غصہ کی حالت میں تھے ۔تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی… Continue 23reading نثار کے بیان کی مذمت ، الطاف حسین غم و غصہ کی کیفیت میں ہیں: فاروق ستار

بھارتی فوج کی پھر بلااشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید

datetime 14  جولائی  2015

بھارتی فوج کی پھر بلااشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کنٹرول لائن پر پونچھ سیکٹر میں بھارتی فوج کی ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید ہوگیا۔موصولہ اطلاعات کے مطابق بھارتی افواج نے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی جس کی زد میں آکر ایک شہری شہید ہوگیا ، پاک فوج کی طرف سے بھرپور جوابی کارروائی کی… Continue 23reading بھارتی فوج کی پھر بلااشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید

پاکستان ضرور آئوں گی : ملالہ یوسفزئی

datetime 14  جولائی  2015

پاکستان ضرور آئوں گی : ملالہ یوسفزئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بچیوں کی تعلیم کے لیے آواز اٹھانے والی قوم کی بیٹی ملالہ یوسفزئی نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق میڈیا سے بات کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ کہ وہ پاکستان کی بیٹی ہیں اور وہ اپنے ملک ضرور آئیں گی ۔ انہوں نے مزید کہا… Continue 23reading پاکستان ضرور آئوں گی : ملالہ یوسفزئی

الطاف حسین نے کراچی میں قیامت برپا کی ہوئی ہے، خواجہ آصف

datetime 14  جولائی  2015

الطاف حسین نے کراچی میں قیامت برپا کی ہوئی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہناہے کہ الطاف حسین نے کراچی میں قیامت برپا کی ہوئی ہے جب کہ اب انہیں اپنا انجام نظر آرہا ہے۔ وفاقی وزیردفاع کاایک نجی ٹی وی کے پروگرا م میں کہناتھاکہ کہ ہماری افواج پاکستان دشمنوں کے ساتھ بر سرپیکار ہیں ایسے میں برطانوی شہری الطاف حسین… Continue 23reading الطاف حسین نے کراچی میں قیامت برپا کی ہوئی ہے، خواجہ آصف

اشتعال انگیز تقریر پر الطاف حسین کے خلاف مقدمات درج

datetime 14  جولائی  2015

اشتعال انگیز تقریر پر الطاف حسین کے خلاف مقدمات درج

جیکب آباد/ خیرپور میرس(نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین کی متنازع تقریر کے خلاف مقدمات درج کئے جانے لگے۔ جیکب آباد کے تین تھانوں میں مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔ تھانہ ایئرپورٹ میں شہری عبدالخالق نے درخواست دی۔ تھانہ صدر میں شہری اعجاز شاہ کی مدعیت میں مقدمہ درج… Continue 23reading اشتعال انگیز تقریر پر الطاف حسین کے خلاف مقدمات درج

پاکستانی سفیر کے اقدام نے بھارت میں ہلچل مچادی

datetime 14  جولائی  2015

پاکستانی سفیر کے اقدام نے بھارت میں ہلچل مچادی

سری نگر(نیوزڈیسک)پاکستانی سفیر کے اقدام نے بھارت میں ہلچل مچادی- بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن نے عید الفطر کے موقع پر منعقد کی جانے والی عید ملن پارٹی میں سید علی گیلانی سمیت دیگر کشمیری حریت رہنماؤں کو مدعو کیا ہے۔بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کشمیری قیادت کو نئی دلی میں 21 جولائی… Continue 23reading پاکستانی سفیر کے اقدام نے بھارت میں ہلچل مچادی

سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس ،پاکستان نے بھارت سے جواب طلب کرلیا

datetime 13  جولائی  2015

سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس ،پاکستان نے بھارت سے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم کے مشیر قومی سلامتی وخارجہ امور سرتاج عزیز نے دس جولائی کو پاکستان کی سفارتی تاریخ کانہایت اہم دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس روز شنگھائی تعاون تنظیم نے پاکستان کو متفقہ طور پر مکمل رکنیت دینے کا فیصلہ کیا ، وزیراعظم نواز شریف نے سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کیس… Continue 23reading سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس ،پاکستان نے بھارت سے جواب طلب کرلیا

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ متنازعہ بنانے کی کوشش،معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

datetime 13  جولائی  2015

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ متنازعہ بنانے کی کوشش،معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر عوامی ریفرنڈم کرانے اور عوامی امنگوں کے مطابق منصوبے کی تکمیل کےلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کردی گئی۔مذکورہ درخواست وطن پارٹی کے بیرسٹر ظفراللہ خان نے دائر کی ۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت نے قومی اورعوامی مفادات کے برعکس چین سے راہداری… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ متنازعہ بنانے کی کوشش،معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا