اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

عید پر بھارتی گولہ باری کے باوجود وزیراعظم نواز شریف کا مودی کو آموں کا تحفہ

datetime 22  جولائی  2015

عید پر بھارتی گولہ باری کے باوجود وزیراعظم نواز شریف کا مودی کو آموں کا تحفہ

نئی دلی(نیوزڈیسک) ایک طرف تو بھارت کی جانب سے کنڑول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی مسلسل خلاف وزری کی جارہی ہے تو دوسری جانب وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو عید پر آموں کا تحفہ بھیجا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی وزیراعظم نریندر… Continue 23reading عید پر بھارتی گولہ باری کے باوجود وزیراعظم نواز شریف کا مودی کو آموں کا تحفہ

نریندر مودی اور نواز شریف کے کام کے طریقوں اور سیاسی عادات میں حیران کن مماثلت

datetime 22  جولائی  2015

نریندر مودی اور نواز شریف کے کام کے طریقوں اور سیاسی عادات میں حیران کن مماثلت

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے کام کرنے کے طریقہ کار اور سیاسی عادات میں حیران کن حدتک مماثلت موجود ہے۔ معروف تجزیہ کارصالح ظافرکے مطابق ایک بھارتی اخبار کے انکشاف کیا ہے کہ بھارت میں وزیر خزانہ ارون جیٹلی، بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ… Continue 23reading نریندر مودی اور نواز شریف کے کام کے طریقوں اور سیاسی عادات میں حیران کن مماثلت

دبئی میں پی پی کا اعلیٰ سطح اجلاس ،وزیراعلیٰ سندھ کو تبدیل نہ کرنیکا اصولی فیصلہ کرلیا گیا

datetime 22  جولائی  2015

دبئی میں پی پی کا اعلیٰ سطح اجلاس ،وزیراعلیٰ سندھ کو تبدیل نہ کرنیکا اصولی فیصلہ کرلیا گیا

کراچی(نیوزڈیسک) متحدہ عرب امارات کےشہر دبئی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری اورشریک چیئر مین آصف علی زرداری کی موجودگی میں پارٹی کا 5گھنٹے سے جاری اعلیٰ سطح کا اجلاس رات گئے ختم ہوا جس میں ذرائع کے مطابق اصولی فیصلہ کیا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو تبدیل… Continue 23reading دبئی میں پی پی کا اعلیٰ سطح اجلاس ،وزیراعلیٰ سندھ کو تبدیل نہ کرنیکا اصولی فیصلہ کرلیا گیا

وزیراعظم کا چترال میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ

datetime 22  جولائی  2015

وزیراعظم کا چترال میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف چترال پہنچ گئے ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ساتھ متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کیا ، چترال کے سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن موثر انداز میں جاری ہے.وزیر اعظم نواز شریف سیلاب سے متاثرہ چترال پہنچ گئے ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے… Continue 23reading وزیراعظم کا چترال میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ

بارشوں نے گلگت بلتستان میں تباہی مچادی،سڑکیں،رابطہ پل بہہ گئے

datetime 22  جولائی  2015

بارشوں نے گلگت بلتستان میں تباہی مچادی،سڑکیں،رابطہ پل بہہ گئے

سکردو (نیوزڈیسک)بارشوں اور سیلاب نے گلگت بلتستان کے پانچ اضلاع میں تباہی مچا دی ، سیکڑوں گھر نہ رہے ، بےرحم موجیں سڑکیں اور رابطہ پل بھی بہا کر لے گئیں ، پاک فوج کے جوان متاثرین کی امداد کے لیے ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں۔بارشوں نے گلگت بلتستان کے پانچ اضلاع میں تباہی مچا… Continue 23reading بارشوں نے گلگت بلتستان میں تباہی مچادی،سڑکیں،رابطہ پل بہہ گئے

توہین رسالت کیس،سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کی سزائے موت پر عمل درآمد روکدیا

datetime 22  جولائی  2015

توہین رسالت کیس،سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کی سزائے موت پر عمل درآمد روکدیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے توہین رسالت کی مجرم آسیہ بی بی کی سزائے موت پر عمل درآمد روک دیا ہے۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جسٹس میاں ثاقب نثار پر مشتمل تین رکنی فل بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت کے روبرو آسیہ بی بی کے وکیل سیف الملوک نے موقف… Continue 23reading توہین رسالت کیس،سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کی سزائے موت پر عمل درآمد روکدیا

زرداری کی قائم علی شاہ کو معاملات درست کرنے کیلئے تین ماہ کی مہلت

datetime 22  جولائی  2015

زرداری کی قائم علی شاہ کو معاملات درست کرنے کیلئے تین ماہ کی مہلت

کراچی (نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی جانب وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کو تمام معاملات کو ٹھیک کرنے کیلئے تین ماہ کی مہلت دے دی گئی ہے۔دبئی میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کے پہلے مرحلے میں معاون خصوصی اور مشیروں کی تعداد کو کم… Continue 23reading زرداری کی قائم علی شاہ کو معاملات درست کرنے کیلئے تین ماہ کی مہلت

نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد سے متعلق نیکٹا کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار

datetime 22  جولائی  2015

نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد سے متعلق نیکٹا کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق نیکٹا کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے این جی اوز کی رجسٹریشن سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران نیکٹا کے کوآرڈینٹر نے نیشنل ایکشن پلان… Continue 23reading نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد سے متعلق نیکٹا کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار

وزیراعظم نوازشریف چترال کیلئے روانہ

datetime 22  جولائی  2015

وزیراعظم نوازشریف چترال کیلئے روانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم نوازشریف چترال کیلئے روانہ ہو گئے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم چترال کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے جہاںان کو چترال میں ریلیف آپریشن سے متعلق بریفنگ دی جائیگی۔ وزیر اعظم نواز شریف پی آئی اے کی عام پرواز سے روانہ ہو ئے