اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

حساس ادارے کی کارروائی ،4بھارتی جاسوس گرفتار

datetime 24  جولائی  2015

حساس ادارے کی کارروائی ،4بھارتی جاسوس گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورمیں مودی سرکارکابڑامنصوبہ ناکام گرفتارملزمان کے تہلکہ خیرانکشافات ،کھلبلی مچ گئی . حساس ادارے نے کامیاب کارروائی کر کے پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کامنصوبہ لے کرآنے والے 4 مبینہ بھارتی باشندوں کو حراست میں لے کرمزید تفتیش کیلیے کائونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے ڈی ایس پی مہر وارث بھروانہ کے حوالے کر دیا،ملزمان… Continue 23reading حساس ادارے کی کارروائی ،4بھارتی جاسوس گرفتار

امریکہ بھی جنرل راحیل شریف کی تعریفیں کرنے لگا

datetime 24  جولائی  2015

امریکہ بھی جنرل راحیل شریف کی تعریفیں کرنے لگا

راولپنڈی (نیوزڈیسک) امریکی فوجی کمانڈرجنرل جان ایف کیمبل نے کہا ہے کہ مری مذاکرات میں جنرل راحیل کے مخلصانہ کردار کا اعتراف کرتے ہیں، آپریشن ضرب عضب خطے میں امن اور استحکام کے حوالے سے مددگار ہے،چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے ریزولیوٹ سپورٹ مشن اور امریکی افواج، افغانستان کے کمانڈر جنرل جان… Continue 23reading امریکہ بھی جنرل راحیل شریف کی تعریفیں کرنے لگا

جوڈیشل کمیشن نے دھاندلی ڈرامہ پنکچرکردیا، کیا عمران معافی مانگیں گے؟

datetime 24  جولائی  2015

جوڈیشل کمیشن نے دھاندلی ڈرامہ پنکچرکردیا، کیا عمران معافی مانگیں گے؟

اسلام آباد (نیوزڈیسک)جوڈیشل کمیشن نے پی ٹی آئی کے انتخابی دھاندلی کے ڈرامے کو مکمل طور پر اور بھرپور طریقے سے پنکچر کر دیا ہے۔اب یہ طے پا گیا ہے کہ انتخابات سے پہلے ان میں دھاندلی کا منصوبہ اور مینڈیٹ چرانے کی سازش کبھی بنی ہی نہیں۔کوئی ایک بھی شخص انتخابات میں دھاندلی کی… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن نے دھاندلی ڈرامہ پنکچرکردیا، کیا عمران معافی مانگیں گے؟

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ

datetime 24  جولائی  2015

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک).مبینہ انتخابی دھاندلی کے انکوائری کمیشن کی رپورٹ پارلے منٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ کمیشن کے قیام کے وقت کیے گئے سیاسی معاہدے پر عمل درآمد کے معاملات اٹھائے جائیں گے، قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے بھی انکوائری رپورٹ پارلے منٹ میں لانے کا مطالبہ کیا تھا۔ جوڈیشل… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات موخرکرنیکی تجویزدیدی

datetime 24  جولائی  2015

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات موخرکرنیکی تجویزدیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات موخر کرنے کی تجویز دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کا کہناہے کہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث بلدیاتی انتخابات میں مشکل پید ا ہوسکتی ہے اور ایک پولنگ سٹیشن کیلئے دو اہلکار میسر نہیں ہے۔ اور اس سلسلے میں سپریم… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات موخرکرنیکی تجویزدیدی

الطاف حسین کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش

datetime 24  جولائی  2015

الطاف حسین کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائی کورٹ میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کے کیس کی سماعت ، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش کر دی۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے کیس کی سماعت شروع کی تو… Continue 23reading الطاف حسین کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش

ایم کیوایم کے رکن اسمبلی کے ریسٹورنٹ پر چھاپہ

datetime 24  جولائی  2015

ایم کیوایم کے رکن اسمبلی کے ریسٹورنٹ پر چھاپہ

کراچی(نیوزڈیسک ) سندھ کے دارالحکومت کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کے ریسٹورنٹ پر چھاپہ مارا گیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں فریئر تھانے کے قریب رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کے ریسٹورنٹ پر چھاپہ مارا۔ اس کارروائی کے… Continue 23reading ایم کیوایم کے رکن اسمبلی کے ریسٹورنٹ پر چھاپہ

لاہور، مغلپورہ سے مبینہ دہشت گرد گرفتار

datetime 24  جولائی  2015

لاہور، مغلپورہ سے مبینہ دہشت گرد گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک) حساس اداروں نے لاہور کے علاقے مغلپورہ سے ایک مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ،ملزم کینال روڈ پر واقع ایک معروف کلب کو نشانہ بنانے کیلئے سرنگ کھود رہاتھا۔ذارئع کے مطابق کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے مبینہ دہشتگرد 42 سالہ محمد دین کو مغلپورہ کی تاج کالونی سے گرفتار کیا گیا… Continue 23reading لاہور، مغلپورہ سے مبینہ دہشت گرد گرفتار

کراچی میں بارش بجلی غائب، ناقص انتظامات اور حادثات میں 9افراد جاں بحق

datetime 24  جولائی  2015

کراچی میں بارش بجلی غائب، ناقص انتظامات اور حادثات میں 9افراد جاں بحق

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں بارش کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں 9افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، جبکہ شہر کی کئی علاقوں کی بجلی غائب اور ساتھ ہی سڑکوں پر اب بھی پانی جمع ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں بارشوں کے بعد شہر کے مختلف علاقوں سے حادثات اور… Continue 23reading کراچی میں بارش بجلی غائب، ناقص انتظامات اور حادثات میں 9افراد جاں بحق