اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ ،سیاسی معاہدے پر عملدرآمد،حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

datetime 24  جولائی  2015

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ ،سیاسی معاہدے پر عملدرآمد،حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مبینہ انتخابی دھاندلی کے انکوائری کمیشن کی رپورٹ پارلے منٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا کمیشن کے قیام کے وقت کیے گئے سیاسی معاہدے پر عمل درآمد کے معاملات اٹھائے جائیں گے . قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے بھی انکوائری رپورٹ پارلے منٹ میں لانے کا مطالبہ کیا تھا۔

گردن میں سریا نہیں آنا چاہئے،کسی بھی وقت حالات بدل سکتے ہیں ،پیپلزپارٹی

datetime 24  جولائی  2015

گردن میں سریا نہیں آنا چاہئے،کسی بھی وقت حالات بدل سکتے ہیں ،پیپلزپارٹی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کےلئے قائم کر دہ کمیشن کے فیصلے کو تسلیم کر نے کے عمل کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو سنجیدگی کے ساتھ انتخابی اصلاحات… Continue 23reading گردن میں سریا نہیں آنا چاہئے،کسی بھی وقت حالات بدل سکتے ہیں ،پیپلزپارٹی

قومی اسمبلی کا اجلاس 27 جولائی کوطلب ،اہم بل کی منظوری کا فیصلہ

datetime 24  جولائی  2015

قومی اسمبلی کا اجلاس 27 جولائی کوطلب ،اہم بل کی منظوری کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 27 جولائی شام چار بجے پارلیمنٹ ہاﺅس اسلام آباد میں طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں اہم قومی وبین الاقوامی امور پر بحث کے علاوہ قانون سازی بھی کی جائیگی جن میں اسلام آباد میں بلدیاتی اداروں کے قیام کا بل بھی شامل… Continue 23reading قومی اسمبلی کا اجلاس 27 جولائی کوطلب ،اہم بل کی منظوری کا فیصلہ

ڈی جی الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل میں گڑ بڑ کو تسلیم کرلیا

datetime 24  جولائی  2015

ڈی جی الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل میں گڑ بڑ کو تسلیم کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ڈی جی الیکشن کمیشن شیر افگن نے کہا ہے کہ منظم دھاندلی کے الزامات بے بنیاد تھے .الزامات سے بری ہونے کے بعد ڈی جی الیکشن کمیشن شیرافگن نے انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات بے بنیاد… Continue 23reading ڈی جی الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل میں گڑ بڑ کو تسلیم کرلیا

داعش کا خطرہ،پاکستان نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کردیا

datetime 24  جولائی  2015

داعش کا خطرہ،پاکستان نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کردیا

نیویارک (نیوزڈیسک)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ عالمی امن کیلئے خطرہ بننے والی تنظیم دو لت اسلامیہ کو شکست دینے کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرے اورمسئلہ فلسطین کے حل کیلئے فوری اقدامات کرے۔نیویارک میں اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں… Continue 23reading داعش کا خطرہ،پاکستان نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کردیا

عدالتی کمیشن کے قیام کا مشوررہ کس نے دیا تھا ؟ بی بی سی

datetime 24  جولائی  2015

عدالتی کمیشن کے قیام کا مشوررہ کس نے دیا تھا ؟ بی بی سی

لندن (نیوزڈیسک) بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ عمران خان سوچ رہے ہونگے دھاندلی کی تحقیقات کےلئے عدالتی کمیشن کے قیام کا مشوررہ کس نے دیا تھا ؟پی ٹی آئی قیادت کے پاس منظم دھاندلی کے ثبوت ہوتے تو جو ڈیشل کمیشن کے سامنے پیش کئے جاچکے ہوتے ۔2013 کے انتخابات… Continue 23reading عدالتی کمیشن کے قیام کا مشوررہ کس نے دیا تھا ؟ بی بی سی

بھارت نے پانی چھوڑ دیا تو مزید تباہی کا خطرہ ہے، این ڈی ایم اے

datetime 24  جولائی  2015

بھارت نے پانی چھوڑ دیا تو مزید تباہی کا خطرہ ہے، این ڈی ایم اے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) این ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب میں مون سون کی تیز بارشوں کے باعث بالائی خیبرپختونخوا، پنجاب، بلوچستان کے ندی نالوں اور دریائوں میں طغیانی اور سیلاب کا خطرہ ہے۔ ندی نالوں، دریاؤں کے قریب واقع آبادیوں کو فوری طور پر خالی کرانے کی ہدایت بھی جاری کر دی گئی… Continue 23reading بھارت نے پانی چھوڑ دیا تو مزید تباہی کا خطرہ ہے، این ڈی ایم اے

سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چودھری کا دھماکہ خیز اعلان

datetime 24  جولائی  2015

سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چودھری کا دھماکہ خیز اعلان

کوئٹہ(نیوزڈیسک) سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے قائم کردہ کمیشن کی رپورٹ اہم سنگ میل ہے، اللہ تعالی نے جوڈیشل کمیشن اور آر اوز کو سرخرو کر دیا، دھاندلی کے الزام لگانے والے جھوٹے… Continue 23reading سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چودھری کا دھماکہ خیز اعلان

چین کا پاکستان کے ساتھ سب سے بڑا دفاعی معاہدہ،8اہم ہتھیار فراہم کرے گا

datetime 24  جولائی  2015

چین کا پاکستان کے ساتھ سب سے بڑا دفاعی معاہدہ،8اہم ہتھیار فراہم کرے گا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان اور چین کے درمیان اربوں ڈٓالر کی 8 جدید آبدوزیں خریدنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وزارت دفاع اور چین کے حکام کے درمیان ہونے والے اجلاس میں اربوں ڈالر کے ایک دفاعی معاہدے پر دستخط کئے گئے ہیں تاہم پاکستانی حکام کی جانب سے معاہدے کی رقم کے حوالے سے… Continue 23reading چین کا پاکستان کے ساتھ سب سے بڑا دفاعی معاہدہ،8اہم ہتھیار فراہم کرے گا