صوبائی خودمختاری کو رول بیک کرنے سے وفاق کو سنگین خطرہ لاحق ہوجائے گا، چیئرمین سینیٹ
اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ صوبائی خود مختاری کوسنگین خطرات لاحق ہیں انہوں نے کہا کہ صوبائی خودمختاری کو رول بیک کرنے سے وفاق کو سنگین خطرہ لاحق ہوجائے گا جس کا ملک متحمل نہیں ہوسکتا۔انہوں نے کہا کہ وفاق اور صوبوں کے درمیان ہم آہنگی برقرار رکھنے کےلئے… Continue 23reading صوبائی خودمختاری کو رول بیک کرنے سے وفاق کو سنگین خطرہ لاحق ہوجائے گا، چیئرمین سینیٹ