پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

سندھ حکومت میں مبینہ کرپشن پر وزراءکے قلمدان تبدیل

datetime 23  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ کابینہ میں شامل مبینہ طور پر کرپشن میں ملوث کچھ ورزا ءسے وزارتیں واپس اور کچھ کے محکمے تبدیل کردیئے گئے ہیں، شرجیل میمن، گیان چند، سہیل سیال اور منظور وسان سمیت متعدد وزرا پر تبدیلی کی آری چل گئی ہے۔سندھ میں مبینہ طور پر مختلف وزراءسے متعلق کرپشن میں ملوث ہونے کی رپورٹس سامنے آنے کے بعد بڑے پیمانے پر صوبائی کابینہ میں اکھاڑ بچھاڑ کی گئی ہے، کئی وزرا سے محکمے واپس لے لیے گئے، جب کہ کچھ کے قلمدان تبدیل کردیئے گئے ہیں۔سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن سے بلدیات کا محکمہ لے کر ناصر شاہ کو دیدیا گیا ہے، جب کہوزیر اطلاعات کا قلمدان کی ذمہ داریاں نثار کھوڑو کو دے دی گئی ہیں، جب کہ محکمہ تعلیم کا قلمدان نثار کھوڑو سے لے کر میر ہزار خان بجارانی کے حوالے کردیا گیا ہے، جب کہ میر ہزار خان بجارانی سے ورکس اینڈ سروسز کا محکمہ واپس لے کر شرجیل میمن کو ورکس اینڈ سروسز کا محکمہ دیا گیا ہے،آرکائیو کا اضافی چارج بھی شرجیل میمن کو دیا گیا ہے۔مکیش کمار چاولہ کو پبلک اینڈ ہیلتھ انجینئر نگ اور دیہی ترقی کا قلمدان دیا گیا ہے، محمد وسیم کو ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی کا اضافی چارج دے دیا گیا، اعجاز میمن کو ورکس اینڈ سروسز کا سیکریٹری مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…