اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

نادرانے آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کی سہولت متعارف کرادی

datetime 24  جولائی  2015

نادرانے آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کی سہولت متعارف کرادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاک آئیڈنٹٹی کے نام سے آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کی سہولت متعارف کرادی جس کے تحت آپ شناختی کارڈ بنانے کیلئے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں اور شناختی کارڈ بننے کے بعدآپ کے گھر پہنچایاجائے گا۔ آن لائن درخواست کیلئے تین مراحل ہیں ،… Continue 23reading نادرانے آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کی سہولت متعارف کرادی

بحریہ سے متعلق پاک چین دفاعی معاہدہ سے تعلقات مزید مستحکم ہوں گے، اسحاق ڈار

datetime 24  جولائی  2015

بحریہ سے متعلق پاک چین دفاعی معاہدہ سے تعلقات مزید مستحکم ہوں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوزڈیسک )پاکستان اورچین کے مابین پاک بحریہ سے متعلق دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پاگیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے چینی کمپنی سی ایس او سی کے صدر زو زیکن کی قیادت میں وفد نے گزشتہ روز ملاقات کی۔ملاقات میں پاکستان اور چین کے مابین پاک بحریہ سے متعلق دفاعی تعاون کے امور پر… Continue 23reading بحریہ سے متعلق پاک چین دفاعی معاہدہ سے تعلقات مزید مستحکم ہوں گے، اسحاق ڈار

تحریک انصاف کے گلزارخان کا تنخواہ واپس کرنے سے انکار

datetime 24  جولائی  2015

تحریک انصاف کے گلزارخان کا تنخواہ واپس کرنے سے انکار

کراچی(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 4حیات آباد پشاورسے تحریک انصاف کے منتخب رکن گلزارخان نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں اپنی تنخواہ واپس کرنے سے انکارکرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کومشورہ دیاہے کہ عمران خان اپنے اندرسے اناکومارکرملک کی بہتری اورعوام کی فلاح وبہبودکے لیے عملی کام کریں۔ورنہ پی ٹی ٓئی صرف فین… Continue 23reading تحریک انصاف کے گلزارخان کا تنخواہ واپس کرنے سے انکار

فار م 15کی عدم موجودگی میں خاص پارٹی کے جیتنے کا ثبوت نہیں ملا، جوڈیشل کمیشن

datetime 24  جولائی  2015

فار م 15کی عدم موجودگی میں خاص پارٹی کے جیتنے کا ثبوت نہیں ملا، جوڈیشل کمیشن

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عام انتخابات میں منظم دھاندلی سے متعلق انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے مطابق ایسا کوئی باہمی تعلق نظر نہیں آتا کہ جن انتخابی حلقوں میں فار م 15موجود نہیں تھے وہاں کوئی خاص پارٹی جیتی ہو۔ انکوائری کمیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ غیر استعمال شدہ بیلٹ پیپر شمار نہیں کیے گئے… Continue 23reading فار م 15کی عدم موجودگی میں خاص پارٹی کے جیتنے کا ثبوت نہیں ملا، جوڈیشل کمیشن

انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں تحریک انصاف کے حق میں کیا باتیں ہیں؟ جانیئے اس رپورٹ میں

datetime 23  جولائی  2015

انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں تحریک انصاف کے حق میں کیا باتیں ہیں؟ جانیئے اس رپورٹ میں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں اگرچہ انتخابات کو منظم، شفاف اور قانون کے مطابق قرار دے دیا ہے لیکن تفصیلی رپورٹ میں الیکشن کمیشن کی کمزوریوں کو بھی بے نقاب کیا گیا ہے۔ انکوائری کمیشن کی تجویز ہے کہ امن و امان کی صورتحال بہتر ہونے تک کراچی میں الیکشن فوج کی نگرانی… Continue 23reading انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں تحریک انصاف کے حق میں کیا باتیں ہیں؟ جانیئے اس رپورٹ میں

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ ہمارے موقف کی ہی نہیں بلکہ عوامی مینڈیٹ کی بھی توثیق ہے، وزیراعظم

datetime 23  جولائی  2015

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ ہمارے موقف کی ہی نہیں بلکہ عوامی مینڈیٹ کی بھی توثیق ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2013میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کےلئے قائم کئے گئے کمیشن کے فیصلے بعد پاکستان ایک نئے دور میں داخل ہو چکا ہے -ہمارے پاس کھوکھلے نعروں، بے بنیاد دعوﺅں، جذباتی اپیلوں اور بے مقصدتماشوں کےلئے کوئی وقت نہیں -ہمیں قومی زندگی… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ ہمارے موقف کی ہی نہیں بلکہ عوامی مینڈیٹ کی بھی توثیق ہے، وزیراعظم

”اپنی داڑھی بھی ان کے ہاتھ میں دی تھی“ نوازشریف کا کمیشن کی رپورٹ پر معنی خیز تبصرہ

datetime 23  جولائی  2015

”اپنی داڑھی بھی ان کے ہاتھ میں دی تھی“ نوازشریف کا کمیشن کی رپورٹ پر معنی خیز تبصرہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)”اپنی داڑھی بھی ان کے ہاتھ میں دی تھی“ نوازشریف کا کمیشن کی رپورٹ پر معنی خیز تبصرہ-وزیر اعظم محمد نواز شریف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کےلئے قائم کئے گئے جو ڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر تشکر کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سچ سچ رہا اور باطل… Continue 23reading ”اپنی داڑھی بھی ان کے ہاتھ میں دی تھی“ نوازشریف کا کمیشن کی رپورٹ پر معنی خیز تبصرہ

حکومت انکوائری کمیشن کی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کرے ,اپوزیشن

datetime 23  جولائی  2015

حکومت انکوائری کمیشن کی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کرے ,اپوزیشن

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے مطالبہ کیا ہے کہ انکوائری کمیشن کی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کرے ۔ ایک بیان میں اپوزیشن لیڈر نے کہاکہ مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کےلئے قائم کمیشن کی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کی جائے انہوںنے کہاکہ رپورٹ منظرعام پرآنے سے سب کے شکوک وشبہات… Continue 23reading حکومت انکوائری کمیشن کی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کرے ,اپوزیشن

عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ تسلیم کرلی

datetime 23  جولائی  2015

عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ تسلیم کرلی

چترال(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ تسلیم کرلی ہے۔چترال میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ 2013 کے عام انتخابات پر 21 جماعتوں نے دھاندلی کا الزام لگایا لیکن جوڈیشل کمیشن میں کیس صرف تحریک انصاف نے لڑا۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ تسلیم کرلی