پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

نیب افسران نے کام نہیں کرنا تو ہمیں بتا دیا جائے پھرہم آرڈر پاس کریں گے , سپریم کورٹ

datetime 25  جولائی  2015

نیب افسران نے کام نہیں کرنا تو ہمیں بتا دیا جائے پھرہم آرڈر پاس کریں گے , سپریم کورٹ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے نیب حکام کی طبیعت صاف کردی۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے کرپشن کے 150 میگا کرپشن کیسز اور قومی احتساب بیورو کی کارکردگی کے حوالے سے مقدمہ میں نیب سے ایک ہفتے کے اندراپنی پرفارمنس، ویب سائٹ کی اپ گریڈیشن ،مقدمات کی ڈاکومنٹیشن اور شفافیت سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرتے… Continue 23reading نیب افسران نے کام نہیں کرنا تو ہمیں بتا دیا جائے پھرہم آرڈر پاس کریں گے , سپریم کورٹ

بھارت کی چریکوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ ، ایک شہری شدید زخمی

datetime 25  جولائی  2015

بھارت کی چریکوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ ، ایک شہری شدید زخمی

سیالکوٹ (نیوزڈیسک)بھارت نے ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چریکوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی ہے ، بھارتی فائرنگ سے مقامی رہائشی شدید زخمی ہو گیا۔عسکری حکام کا کہنا ہے کہ بھارتی فورسز نے آج صبح چریکوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی ، بھارتی… Continue 23reading بھارت کی چریکوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ ، ایک شہری شدید زخمی

عمران خان پیپلزپارٹی کا موقف جوڈیشل کمیشن لےجاتے تو نتیجہ مختلف ہوتا، خورشید شاہ

datetime 25  جولائی  2015

عمران خان پیپلزپارٹی کا موقف جوڈیشل کمیشن لےجاتے تو نتیجہ مختلف ہوتا، خورشید شاہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان اگر پیپلزپارٹی کا موقف جوڈیشل کمیشن کے سامنے لے جاتے تو نتیجہ مختلف ہوتا تاہم انہیں کسی سے معافی مانگنے کی ضرورت نہیں۔موسم کی خرابی کے باعث دورہ چترال ملتوی ہونے کے بعد اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے… Continue 23reading عمران خان پیپلزپارٹی کا موقف جوڈیشل کمیشن لےجاتے تو نتیجہ مختلف ہوتا، خورشید شاہ

نوازشریف کومعلوم تھاکہ دھرنوں کے پیچھے کون ہے؟

datetime 25  جولائی  2015

نوازشریف کومعلوم تھاکہ دھرنوں کے پیچھے کون ہے؟

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم نوا زشریف کے پاس ٹھوس اطلاعات موجود ہیں کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ریٹائرڈ ظہیر الاسلام2014کے دھرنا شو کے ذریعے حکومت کو غیر مستحکم کرنے میں ملوث تھے اس کے باوجود انہوں نے نظام کو بچانے اور سول ملٹری کشیدگی سے بچنے کےلیے جاسوس ادارے کے سابق… Continue 23reading نوازشریف کومعلوم تھاکہ دھرنوں کے پیچھے کون ہے؟

انتخابی اصلاحات کیلئے اگلے الیکشن کا انتظار نہیں کریں گے، اسحٰق ڈار

datetime 25  جولائی  2015

انتخابی اصلاحات کیلئے اگلے الیکشن کا انتظار نہیں کریں گے، اسحٰق ڈار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہمیں کسی سے معافی نہیں منگوانی‘الیکشن 2018ء میں ہوں گے‘انتخابی اصلاحات کیلئے اگلے الیکشن کا انتظارنہیں کریں گے‘اس کیلئے آئین میں ترمیم کرنا پڑی تو کریں گے‘پاکستان کو درپیش چیلنجزسے نمٹنے کیلئے ملکر کام کرناہوگا‘تحریک انصاف کو اب پارلیمنٹ میں فعال کردار اداکرناچاہئے‘قرضوں پر ملک… Continue 23reading انتخابی اصلاحات کیلئے اگلے الیکشن کا انتظار نہیں کریں گے، اسحٰق ڈار

سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کی سفارش

datetime 25  جولائی  2015

سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کی سفارش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امورنے سفارش کی ہے کہ پنجاب اورسندھ میں سیلابی صورت حال کے پیش نظر 6ستمبرکوبلدیاتی انتخابات سے گریزکیاجائے۔الیکشن کمیشن کے حکام نے کہا ہے کہ سندھ اور پنجاب دونوں صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں دشواری کاسامناہے، 27جولائی کوسپریم کورٹ سے شیڈول جاری کرنے کے… Continue 23reading سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کی سفارش

کشمیریوں پر بد ترین ظلم ہو رہا ہے بھارتی فوج نکل جائے، چومسکی

datetime 25  جولائی  2015

کشمیریوں پر بد ترین ظلم ہو رہا ہے بھارتی فوج نکل جائے، چومسکی

بوسٹن (نیوز ڈیسک)ممتاز امریکی فلسفی اور دانشور نوم چومسکی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو بدترین مظالم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ بھارتی فوج کو کشمیر سے واپس چلے جانا چاہیے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوم چومسکی نے ان خیالات کا اظہار کشمیری مصنف محبوب مخدومی کیساتھ تبادلہ خیال کے دوران کیا۔محبوب مخدومی نے… Continue 23reading کشمیریوں پر بد ترین ظلم ہو رہا ہے بھارتی فوج نکل جائے، چومسکی

شدیدزلزلہ،لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

datetime 25  جولائی  2015

شدیدزلزلہ،لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)شدیدزلزلہ،لوگ گھروں سے باہر نکل آئے، تفصیلات کے مطابق نصف شب کوراولپنڈی اسلام آباد، لاہور،ایبٹ آباد، ہری پور،اٹک ، مانسہرہ،مری ،سوات ملاکنڈ ،بٹ گرام، کوہستان اوردیگر علاقوں میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلے کے جھٹکے اتنے شدید تھے کہ لوگ ننگے پاﺅں گھروں سے باہر نکل آئے، اور شدید خوف… Continue 23reading شدیدزلزلہ،لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

وزیراعظم کا رحیم یار خان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ ، اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

datetime 25  جولائی  2015

وزیراعظم کا رحیم یار خان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ ، اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

رحیم یار خان (نیوزڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے رحیم یار خان کے علاقے چاچڑاں شریف میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے ، اس موقع پر انہیں انتظامیہ کی جانب سے بریفنگ بھی دی گئی ، وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ کسی بھی ممکنہ خطرے کے پیش نظر تمام متعلقہ اداروں کو… Continue 23reading وزیراعظم کا رحیم یار خان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ ، اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت