اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

کشمیریوں پر بد ترین ظلم ہو رہا ہے بھارتی فوج نکل جائے، چومسکی

datetime 25  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بوسٹن (نیوز ڈیسک)ممتاز امریکی فلسفی اور دانشور نوم چومسکی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو بدترین مظالم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ بھارتی فوج کو کشمیر سے واپس چلے جانا چاہیے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوم چومسکی نے ان خیالات کا اظہار کشمیری مصنف محبوب مخدومی کیساتھ تبادلہ خیال کے دوران کیا۔محبوب مخدومی نے امریکی مصنف سے حال ہی بوسٹن کی ہاورڈ یونیورسٹی میں ملاقات کی۔ امریکی مصنف نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں 1980ء4 کی دہائی کے آخر میں ہونے والے جعلی انتخابات کے بعد سے مظالم میں خطرناک اضافہ ہو گیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان دشمنی دونوں ملکوں کیلیے نقصان دہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…