طوفانی بارشوں اورسیلابی ریلوں نے جنوبی پنجاب اورسندھ میں تباہی مچادی
کراچی(نیوزڈیسک)طوفانی بارشوں اور دریائے سندھ کے سیلابی ریلوں نے جنوبی پنجاب اور سندھ میں تباہی مچادی، سیکڑوں دیہات پانی میں ڈوب گئے، ہزاروں افراد بے گھر،سکھر بیراج کے ساتھ کچے کے پچاسی فیصد دیہات بھی زیر آب آگئے، آج رات اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے،کشمور کے حفاظتی بندوں پر ہنگامی… Continue 23reading طوفانی بارشوں اورسیلابی ریلوں نے جنوبی پنجاب اورسندھ میں تباہی مچادی