انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر پی ٹی آئی گروپ بندی کا شکار
اسلام آباد( نیوزڈیسک)انکوائری کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد تحریک انصاف دھڑے بندی کا شکار ہوگئی ، ایک درجن سے زائد پی ٹی آئی ایم این ایز نے رپورٹ پر قیادت کی طرف انگلی اٹھا دی۔تفصیلات کے مطابق میدان سیاست میں کل جو حلیف تھے آج وہ حریف بنے نظر آتے ہیں… Continue 23reading انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر پی ٹی آئی گروپ بندی کا شکار