اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر اعظم محمد نوازشریف نے (آج)بدھ کو تمام پارلیمانی جماعتوں کے رہنماﺅں کااجلاس طلب کرلیا ہے ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاﺅس میں وزیر اعظم کے چیمبر میں گیارہ بجے صبح ہوگا جس میں انکوائری کمیشن کی رپورٹ سے متعلق مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا جائیگ