پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

جسٹس جواد ایس خواجہ کو چیف جسٹس بنانے کی سمری وزیراعظم کو ارسال

datetime 4  اگست‬‮  2015

جسٹس جواد ایس خواجہ کو چیف جسٹس بنانے کی سمری وزیراعظم کو ارسال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ذرائع نے ایک نجی ٹی وی کوبتایاکہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ناصر الملک اپنی مدت پوری ہونے کے بعد سولہ اگست کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزارت قانون نے جسٹس جواد ایس خواجہ کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان بنانے کی سمری وزیراعظم کو بھجواد ی ہے۔ وزیراعظم… Continue 23reading جسٹس جواد ایس خواجہ کو چیف جسٹس بنانے کی سمری وزیراعظم کو ارسال

پھر سڑکوں پر آنے کی تیاریاں،عمران خان نے حکومت کو چیلنج کردیا

datetime 4  اگست‬‮  2015

پھر سڑکوں پر آنے کی تیاریاں،عمران خان نے حکومت کو چیلنج کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ کسی کی خیرات پر اسمبلی میں نہیں آئے عوام کے ووٹوں سے آئے ہیں ¾ حکومت کو چیلنج کرتا ہوں ہمارے استعفے قبول کرے ¾ہمیں اسمبلی میں جانے کی ضرورت نہیں ¾ الیکشن کمپین کےلئے تیار بیٹھے ہیں ¾پارٹی کے اندر کوئی… Continue 23reading پھر سڑکوں پر آنے کی تیاریاں،عمران خان نے حکومت کو چیلنج کردیا

جاوید چوہدری کی طرف سے وضاحت

datetime 4  اگست‬‮  2015

جاوید چوہدری کی طرف سے وضاحت

یہ خبر سوشل میڈیا پر میرے نام سے منسوب کی جارہی ہے، یہ خبر ایک میڈیا ہاﺅس نے یکم اگست کو شائع کی آپ یہ خبر اس لنک پر ملاحظہ کر سکتے ہیں http://j.mp/1Uldrpx میرا اس خبر کے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔ یہ میں نے تحریر کی اور نہ ہی ریلیز کی۔ قارئین نوٹ فرما… Continue 23reading جاوید چوہدری کی طرف سے وضاحت

بھارت نے تمام حدیں پار کردیں،پاکستان پر حملہ،تین شہری شہید , خواتین اور بچوں سمیت22شدیدز خمی

datetime 4  اگست‬‮  2015

بھارت نے تمام حدیں پار کردیں،پاکستان پر حملہ،تین شہری شہید , خواتین اور بچوں سمیت22شدیدز خمی

راولپنڈی/سیالکوٹ/اسلام آباد/سرینگر(نیوزڈیسک) بھارتی فورسز کی جانب سے ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ سے تین شہری شہید . خواتین اور بچوں سمیت22ز خمی ہوگئے .زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث شہادتوں میں اضافے کاخدشہ ہے . پاک فوج کی جوابی کارروائی پر بھارتی توپیں خاموش ہوگئیں .فائرنگ سے تبادلہ سے علاقے… Continue 23reading بھارت نے تمام حدیں پار کردیں،پاکستان پر حملہ،تین شہری شہید , خواتین اور بچوں سمیت22شدیدز خمی

جسے موقع ملتا ہے زمینوں پر قبضہ کرلیتا ہے، حکام پورا ملک ’’کتر‘‘ کر بڑے لوگوں کو دیدیں، سپریم کورٹ

datetime 4  اگست‬‮  2015

جسے موقع ملتا ہے زمینوں پر قبضہ کرلیتا ہے، حکام پورا ملک ’’کتر‘‘ کر بڑے لوگوں کو دیدیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی کو حکم دیا ہے کہ ایک ہفتہ میں گریڈ ایک سے پانچ تک کے کم آمدن والے ملازمین کو مختلف ہاؤسنگ اسکیموں کے تحت اب تک دئیے گئے پلاٹس کے اعداد و شمار پیش کئے جائیں، عدالت نے قرار دیا ہے کہ جس کو موقع ملتا… Continue 23reading جسے موقع ملتا ہے زمینوں پر قبضہ کرلیتا ہے، حکام پورا ملک ’’کتر‘‘ کر بڑے لوگوں کو دیدیں، سپریم کورٹ

پاکستان ملاعمر کی ہلاکت پرپالیسی بیان دے ،چیرمین سینٹ

datetime 4  اگست‬‮  2015

پاکستان ملاعمر کی ہلاکت پرپالیسی بیان دے ،چیرمین سینٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیٹ چیئرمین رضا ربانی نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے ملتوی ہونے اور ملاعمر کی ہلاکت کے حوالے سے ہاؤس کو بریفنگ دے۔سینیٹ کے چیئرمین نے قائد ایوان راجا ظفر الحق کو ہدایت کی کہ وہ اس معاملے پر پالیسی بیان کے… Continue 23reading پاکستان ملاعمر کی ہلاکت پرپالیسی بیان دے ،چیرمین سینٹ

صدر نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات بل کی منظوری دے دی

datetime 4  اگست‬‮  2015

صدر نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات بل کی منظوری دے دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدر مملکت کو اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا بل منظوری کے لئے وزیراعظم نواز شریف نے بھجوایا جسے منظور کر یا گیا۔ صدر کی جانب سے منظوری کے بعد اسلام آباد میں پہلی بار بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں گے۔ اس سے قبل قومی اسمبلی نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کا بل منظور… Continue 23reading صدر نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات بل کی منظوری دے دی

چوہدری نثارسے برطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات

datetime 4  اگست‬‮  2015

چوہدری نثارسے برطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان سے برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت الطاف حسین کے خلاف ریفرنس اور ڈاکٹرعمران فاروق کیس پر بھی تبادلہ کیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری نثاراورفلپ بارٹن کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی… Continue 23reading چوہدری نثارسے برطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات

افغانستان میں امن،پاک فوج نے راستہ بتادیا

datetime 4  اگست‬‮  2015

افغانستان میں امن،پاک فوج نے راستہ بتادیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کے لئے مذاکرات ہی بہترین راستہ ہے تاہم پاک فوج ہر قسم کے خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہے۔کور کمانڈر اجلاس کے دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنزمیں پیشرفت پر اطمینان کا… Continue 23reading افغانستان میں امن،پاک فوج نے راستہ بتادیا