ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

مکہ مکرمہ کے ایک ہوٹل میں آگ لگ گئی، 1500 حاجیوں کا ہنگامی انخلا

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

مکہ مکرمہ کے ایک ہوٹل میں آگ لگ گئی، 1500 حاجیوں کا ہنگامی انخلا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے شہر مکہ کے ایک ہوٹل میں آگ لگ گئی، 1500 حاجیوں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق اس ہوٹل میں یہ آگ بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔ آتشزدگی کے واقعے میں چار حجاج کے زخمی ہونے… Continue 23reading مکہ مکرمہ کے ایک ہوٹل میں آگ لگ گئی، 1500 حاجیوں کا ہنگامی انخلا

چین ، پاکستان کی بڑھتی ڈرون پاور سے خوفزدہ بھارت کا اسرائیل سے ڈرون خریدنے کا فیصلہ

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

چین ، پاکستان کی بڑھتی ڈرون پاور سے خوفزدہ بھارت کا اسرائیل سے ڈرون خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت نے چین اور پاکستان کی بڑھتی ڈرون پاور سے خوفزدہ ہوکر اسرائیل سے ڈرون خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارت کی جانب سے یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا ہے جب پاکستان کی جانب سے آرمڈ ڈرون کو ضرب عضب میں استعمال کیا گیا جس سے تین ہائی پروفائل دہشتگردوں کو نشانہ بنایا… Continue 23reading چین ، پاکستان کی بڑھتی ڈرون پاور سے خوفزدہ بھارت کا اسرائیل سے ڈرون خریدنے کا فیصلہ

انتظامیہ کا تحریک انصاف کو ڈی چوک میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

انتظامیہ کا تحریک انصاف کو ڈی چوک میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد(نیوز ڈٰیسک)اسلام آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف کو ڈی چوک میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ جوابی خط میں کہا گیا ہے کہ ریڈ زون میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی ہے۔ اجازت نہیں مل سکتی کہیں اور جلسہ کرنا ہے تو این او سی لیں۔تحریک انصاف کے رہنما سیف اللہ نیازی… Continue 23reading انتظامیہ کا تحریک انصاف کو ڈی چوک میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار

زرداری دور میں ایوان صدر ،وزیراعظم ہاؤس میں کروڑوں کی بے ضابطگیاں

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

زرداری دور میں ایوان صدر ،وزیراعظم ہاؤس میں کروڑوں کی بے ضابطگیاں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کے دور میں ایوان صدر اور وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات میں کروڑوں کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، ان بے ضابطگیوں کی نشاندہی آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے کی۔آڈیٹر جنرل کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے اپنے مختصر دور… Continue 23reading زرداری دور میں ایوان صدر ،وزیراعظم ہاؤس میں کروڑوں کی بے ضابطگیاں

کراچی کے عوام انتہائی خوش اور مطمئن ہیں ،نواز شریف

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

کراچی کے عوام انتہائی خوش اور مطمئن ہیں ،نواز شریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن میں صرف دہشتگردوں کونشانہ بنایا جا رہا ہے جس پر کراچی کے عوام انتہائی خوش اور مطمئن ہیں ، آپریشن ضرب عضب ایک متفقہ سیاسی فیصلہ تھا جس کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں انتہاءپسندی اور دہشتگردی کے خاتمے تک یہ آپریشن جاری رہے… Continue 23reading کراچی کے عوام انتہائی خوش اور مطمئن ہیں ،نواز شریف

آرمی چیف نے 9دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

آرمی چیف نے 9دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے 9 دہشتگردوں کو فوجی عدالتوں سے سزائے موت اور ایک دہشتگرد کو عمر قید کی سزا کی توثیق کردی ہے ۔ پیر کو ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خیبر پختونخوا میں شہریوں ، قانون… Continue 23reading آرمی چیف نے 9دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

وزیراعظم نواز شریف کو افغان صدر اشرف غنی کا فون

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

وزیراعظم نواز شریف کو افغان صدر اشرف غنی کا فون

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کو افغان صدر اشرف غنی نے فون کیا ہے۔ افغان صدر نے بڈھ بیر کیمپ پر حملے کی مذمت کی ہے اور جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ افغان صدر اشرف غنی نے وزیراعظم سے گفتگو کرتے ہوئے یقین دلایا ہے کہ وہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف کبھی… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف کو افغان صدر اشرف غنی کا فون

بڈھ بیر حملہ کے دوران کابل سے ٹیلیفون کالز کی گئیں،سرتاج عزیز

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

بڈھ بیر حملہ کے دوران کابل سے ٹیلیفون کالز کی گئیں،سرتاج عزیز

کراچی (نیوزڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیزنے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو یقینی بنانا ہوگا کہ دونوں ممالک کی سرزمین ایک دوسرے کیخلاف استعمال نہ ہو۔سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا کہ اگر ہم اپنی کمزوریوں کا الزام افغانستان پر لگاتے رہے توا پنا ملک نہیں سدھار سکیں گے،… Continue 23reading بڈھ بیر حملہ کے دوران کابل سے ٹیلیفون کالز کی گئیں،سرتاج عزیز

عمران ضابطہ اخلاق کی پابندی نہیں کریں گے تو انتخابات نہیں دنگل ہوگا،پرویز رشید

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

عمران ضابطہ اخلاق کی پابندی نہیں کریں گے تو انتخابات نہیں دنگل ہوگا،پرویز رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ سانحہ بڈھ بیر پشاور میں افغان باشندوں کے ملوث ہونے کے شواہد افغانستان کی حکومت کو پیش کیے جائینگے ۔ دنیا کو دہشت گردی کیخلاف تحفظ دیا۔ عالمی برادری سے دہشت گردی کیخلاف ڈومور کا مطالبہ کرتے ہیں۔ این اے 122 کے… Continue 23reading عمران ضابطہ اخلاق کی پابندی نہیں کریں گے تو انتخابات نہیں دنگل ہوگا،پرویز رشید