اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کے دور میں ایوان صدر اور وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات میں کروڑوں کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، ان بے ضابطگیوں کی نشاندہی آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے کی۔آڈیٹر جنرل کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے اپنے مختصر دور میں اعزازیئے کے طور پر 20کروڑ روپے سے زیادہ کی ادائیگیاں کیں، جبکہ ایوان صدر نے ایک سال کے دوران 20کروڑ 70لاکھ کی بے ضابطگیاں کیں۔ان کا کہنا ہے کہ ایوان صدر کے ملازمین نے 70لاکھ روپے کا ٹیکس بھی چوری کیا۔ آڈٹ حکام نے کہا ہے کہ یہ ٹیکس ان ملازمین سے وصول کیا جائے۔
اس وقت صدر کے سیکریٹری جنرل سلمان فاروقی کو مختلف الاؤنسز کی مد میں ایک کروڑ چونسٹھ لاکھ کی بے ضابطہ ادائیگیاں کی گئیں۔ سلمان فاروقی سے یہ رقم وصول کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، آئندہ اعزازیئے کی روایت کو ختم کرنے کی سفارش کی گئی ہے
زرداری دور میں ایوان صدر ،وزیراعظم ہاؤس میں کروڑوں کی بے ضابطگیاں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































