بھا رت سے بہتر تعلقات کے لئے ملکی وقار اور خودمختاری پرسمجھوتہ نہیں ہو گا۔آرمی چیف
لندن (آن لائن)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ بھارت سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں لیکن عزت اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ ان کا کہنا تھا آپریشن ضرب عضب کو نامکمل نہیں چھوڑیں گے۔لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر ابن عباس کی جانب اپنے اعزاز میں دیئے گئے عشایئے سے خطاب… Continue 23reading بھا رت سے بہتر تعلقات کے لئے ملکی وقار اور خودمختاری پرسمجھوتہ نہیں ہو گا۔آرمی چیف