پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کی حمایت میں قرارداد امریکی کانگریس میں پیش

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان کی حمایت میں قرارداد امریکی کانگریس میں پیش

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف کے دورے سے پہلے امریکی ایوان نمائندگان میں ایک قرارداد پیش کی گئی ہے۔ جس میں پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کی حمایت کی گئی ہے۔ قرار داد میں نوازشریف کو پاکستان کی تاریخ میں پہلے کامیاب جمہوری انتقال اقتدار کی علامت بھی قرار دیا گیا ہے۔ قرار داد سینئر رکن… Continue 23reading پاکستان کی حمایت میں قرارداد امریکی کانگریس میں پیش

پاکستان ذمے دار جوہری ریاست ہے،وزیراعظم کا امریکہ روانگی سے قبل بیان

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان ذمے دار جوہری ریاست ہے،وزیراعظم کا امریکہ روانگی سے قبل بیان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات تسلی بخش اور درست سمت میں گامزن ہیں،پاکستان ایک ذمے دار جوہری ریاست ہے۔وزیراعظم نواز شریف نے امریکا کے دورے پر روانگی سے قبل ایک بیان میں کہا ہے کہ پاک امریکا اسٹریٹجک تعلقات میں مزید وسعت چاہتے ہیں، ایک خود… Continue 23reading پاکستان ذمے دار جوہری ریاست ہے،وزیراعظم کا امریکہ روانگی سے قبل بیان

آپریشن ضرب عضب سے واضح کامیابیاں حاصل ہوئیں :خواجہ آصف

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

آپریشن ضرب عضب سے واضح کامیابیاں حاصل ہوئیں :خواجہ آصف

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے ، آپریشن ضرب عضب سے واضح کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے چین میں ڑیانگ شن فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان علاقائی امن اور استحکام میں… Continue 23reading آپریشن ضرب عضب سے واضح کامیابیاں حاصل ہوئیں :خواجہ آصف

اداروں ، افراد کا آئینی حدود سے تجاوز،دوسروں کے معاملات میں دخل اندازی آمریت ہے،زرداری

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

اداروں ، افراد کا آئینی حدود سے تجاوز،دوسروں کے معاملات میں دخل اندازی آمریت ہے،زرداری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق صدر آصف زرداری نے سانحہ کارساز کے شہداسے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اداروں اور افراد کا اپنی آئینی حدود سے تجاوز کرنا،دوسرے اداروں کے معاملات اوراختیارات میں دخل اندازی آمریت ہے۔ سانحہ کارساز کے 8 سال مکمل ہونے پر اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی… Continue 23reading اداروں ، افراد کا آئینی حدود سے تجاوز،دوسروں کے معاملات میں دخل اندازی آمریت ہے،زرداری

پیپلزپارٹی کا مسلم لیگ ن کے ساتھ پس پردہ معاہدوں سے پردہ اٹھانے کا فیصلہ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

پیپلزپارٹی کا مسلم لیگ ن کے ساتھ پس پردہ معاہدوں سے پردہ اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن کے ساتھ پس پردہ مختلف معاہدوں اور دیگر اہم ترین مذاکرات سے پردہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے اس کا حتمی فیصلہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے اہم اجلاس بلا کر مشاورت کے بعد کیاجائے گا۔ ذرائع نے ان لائن کو بتایا ہے… Continue 23reading پیپلزپارٹی کا مسلم لیگ ن کے ساتھ پس پردہ معاہدوں سے پردہ اٹھانے کا فیصلہ

ملک میں الزام تراشی کی سیاست کی گنجائش نہیں ‘ شہباز شریف

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

ملک میں الزام تراشی کی سیاست کی گنجائش نہیں ‘ شہباز شریف

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں الزام تراشی کی سیاست کی گنجائش نہیں ہے۔ منفی سیاست کرنے والے ملک و قوم کے کبھی خیر خواہ نہیں ہو سکتے۔ اربوں روپے کے منصوبے شفافیت اور تیز رفتاری سے پورے کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کے… Continue 23reading ملک میں الزام تراشی کی سیاست کی گنجائش نہیں ‘ شہباز شریف

تحریک انصاف کا سپیکر کی نشست کےلئے ایاز صادق کے مقابلے میں امیدوار کھڑا کرنےکا فیصلہ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

تحریک انصاف کا سپیکر کی نشست کےلئے ایاز صادق کے مقابلے میں امیدوار کھڑا کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف نے اسپیکر قومی اسمبلی کی نشست کے لئے ایاز صادق کے مقابلے میں امیدوار کھڑا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے‘ امیدوار کے حوالے سے پارٹی میں مشاورت جاری ہے جبکہ اسپیکر کی نشست کی سپورٹ کے لئے بھی جہانگیر ترین‘ چوہدری سرور اور شاہ محمود قریشی کو جماعتوں… Continue 23reading تحریک انصاف کا سپیکر کی نشست کےلئے ایاز صادق کے مقابلے میں امیدوار کھڑا کرنےکا فیصلہ

پاکستان نے حساس معاملات پر امریکاسے وضاحت مانگ لی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان نے حساس معاملات پر امریکاسے وضاحت مانگ لی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے بعض حساس ایشوزپر امریکی انتظامیہ سے وضاحت طلب کرلی ہے ان معاملات پر امریکا کاموقف ملنے تک وزیراعظم میاں نواز شریف نے اپنے سرکاری دورہ امریکا کی روانگی موخر کردی ہے وزیراعظم کے دورہ امریکا کا آغاز21اکتوبرکو ہوناتھا جبکہ انہیں آج لندن روانہ ہوناتھاوزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ اموروقومی سلامتی سرتاج… Continue 23reading پاکستان نے حساس معاملات پر امریکاسے وضاحت مانگ لی

مریم نوازمشعل اوبامہ کی خصوصی دعوت پر امریکہ کے دورے پر جائیں گی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

مریم نوازمشعل اوبامہ کی خصوصی دعوت پر امریکہ کے دورے پر جائیں گی

واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر اوبامہ کی اہلیہ مشعل اوبامہ کی خصوصی دعوت پر مریم نواز امریکہ کے دورے پر جائیں گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نواز شریف امریکہ کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم نواز شریف آج بروز اتوار کو لندن جائیں گے۔ وہاں وہ دو روز تک قیام کریں… Continue 23reading مریم نوازمشعل اوبامہ کی خصوصی دعوت پر امریکہ کے دورے پر جائیں گی