زین قتل کیس ، ملزمان طاقتور، اکیلی مقدمہ نہیں لڑسکتی،والدہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)زین قتل کیس ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران زین کی والدہ اور بہنوں نے سپریم کورٹ میں پیش ہوکر اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔زین کی والدہ نے عدالت کے روبرو اپنے بیان میں کہا کہ بیٹا مرگیا اللہ کی رضا ہے، اس لیے برداشت کیامیں اکیلی مقدمہ نہیں لڑ سکتی، ملزمان بہت طاقتور… Continue 23reading زین قتل کیس ، ملزمان طاقتور، اکیلی مقدمہ نہیں لڑسکتی،والدہ