پشاور(نیوز ڈیسک)کے پی کے نے انٹرینٹ پر جی ایس ٹی عائدکرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے ٹیلی کام کمپنیوں کی درخواستوں اور صوبے کے عوام کے مفادات کی روشنی میں انٹرینٹ پر جی ایس ٹی ٹیکس عائد نہیں کیا جارہاہے انٹرنیٹ پر جی ایس ٹی ٹیکس رواں سال کے وفاقی بجٹ میں عائد کیا گیا تھا۔ تاہم صوبائی حکومت کی جانب سے اسے و اپس لینے کافیصلہ کیا ہے۔ ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے اس بھی اس ضمن میں صوبائی حکومت سے رابطہ کیا تھا اور موقف اختیار کیا کہ انٹرنیٹ پر ٹیکس وصول نہ کیا جائے ٹیکس کی وصولی سے صارفین کو مشکلات کے ساتھ ساتھ ٹیلی کام کمپنیوں کو بھی مشکلات درپیش آ ئیگی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ صوبا ئی حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ پر ٹیکس کی وصولی سے صوبائی ریونیو اتھارٹی کو روک دیا ہے تاہم اس ضمن میں اعلامیہ آئندہ ہفتے ممکنہ طورپر جاری کر دیا جائے گا۔
پختونخوا حکومت نے انٹرینٹ پر جی ایس ٹی عائدکرنے کا فیصلہ واپس لے لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































