لاہور(نیوزڈیسک) لاہور کے علاقہ بیڈن روڈ پر صوبائی فوڈ اتھارٹی نے کارروائی ک . کارروائی کے دوران بیڈن روڈ پر موجود پنجاب آئسکریم اور چمن آئسکریم کو سیل کر دیا گیا . فوڈ اتھارٹی حکام کے مطابق آئسکریم شاپ پر گندگی کے ڈھیر اور گلے سڑے پھل پائے گئے جبکہ آئسکریم کے فریزرز سے باقاعدہ کاکروچ بر آمد ہوئے . جس پر گندگی کی بنا پر دونوں آئسکریم پارلرز کو سیل کر دیا گیا ہے.
لاہور ,بیڈن روڈ پر پنجاب آئسکریم اور چمن آئسکریم کو سیل کر دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































