بیلجیئم میں شدت پسندی کیوں بڑھ رہی ہے؟
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بیلجیئم ایک کروڑ 10 لاکھ نفوس پر مشتمل ترقی یافتہ ملک ہے اور اس ملک کے حوالے سے شاید ہی کبھی شہ سرخیاں لگی ہوں مگر اب یہ یورپ میں جہادیوں کا گڑھ بن چکا ہے۔ پیرس حملوں کے فوری بعد دہشتگردوں کا برسلز سے تعلق واضح ہوگیا اور بیلجیئم کے مولین بیک… Continue 23reading بیلجیئم میں شدت پسندی کیوں بڑھ رہی ہے؟