منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

بچی کی سر لفٹ میں پھنسنے کے با عث ہلا کت

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آ ئی این پی)بھارتی ریاست حیدرآباد دکن میں نرسری کلاس کی بچی سر لفٹ میں پھنس کر پھٹنے سے جاںبحق ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز 5سالہ سیدہ زینب سکول کی لفٹ میں سوار ہوئی تو لفٹ کا دروازہ بند ہوگیا جبکہ بچی کا سر اس میں پھنس کر پھٹ گیا جس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہو گئی۔شدید زخم کے باعث اسے ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکی اور راستے میں ہی دم توڑ گئی۔پانچ سالہ معصوم بچی کی ہلاکت پر والدین اور عزیزوں نے سکول کے باہر بھرپور احتجاج کیا اور سکول انتطامیہ کو واقعے کا ذمہ دار ٹہرایا جبکہ سکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بچی کے ساتھ دیگر طالب علم اور اساتذہ بھی تھے یہ ایک تکلیف دہ حادثہ تھا اس مین انتظامیہ کا کوئی قصور نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…