واپڈا نہیں بلکہ پاور سیکٹر کمپنیوں کی نجکاری کی جارہی ہے‘ واپڈا ترجمان
لاہو(نیوزڈیسک)واپڈا ترجمان نے آج بعض اخبارات میں واپڈا کی نجکاری کے حوالے سے شائع ہونے والی خبروں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واپڈا نہیں بلکہ پاور سیکٹر کمپنیوں کی نجکاری زیرِ عمل ہے ۔ترجمان نے کہا کہ چونکہ پاور سیکٹر کمپنیاں واپڈا کے ماتحت نہیں ہیں ، اس لئے اِن کمپنیوں کی نجکاری… Continue 23reading واپڈا نہیں بلکہ پاور سیکٹر کمپنیوں کی نجکاری کی جارہی ہے‘ واپڈا ترجمان