جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

ظفرعلی شاہ نے شناختی کارڈ کے بغیر ووٹ کاسٹ کردیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

ظفرعلی شاہ نے شناختی کارڈ کے بغیر ووٹ کاسٹ کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما ظفر علی شاہ نے شناختی کارڈ دکھائے بغیر ووٹ کاسٹ کردیا، پی ٹی آئی کارکنوں کا شدید احتجاج، گو نواز گو کے نعرے ، گاڑی کا گھیراﺅ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ظفرعلی شاہ نے شناختی… Continue 23reading ظفرعلی شاہ نے شناختی کارڈ کے بغیر ووٹ کاسٹ کردیا

اسلام آباد میں تاریخ کے پہلے بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ شروع

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسلام آباد میں تاریخ کے پہلے بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ شروع ہو گئی ہے۔سرکاری ریڈیو کے مطابق اسلام آباد کی50 یونین کونسلوں میں پولنگ کا عمل صبح سات سے شام ساڑھے پانچ بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا۔الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات… Continue 23reading اسلام آباد میں تاریخ کے پہلے بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ شروع

ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،القاعدہ کے 4 دہشت گرد ہلاک

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،القاعدہ کے 4 دہشت گرد ہلاک

ڈی جی خان(نیوز ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مقابلے میں القاعدہ کے 4 دہشت گرد ہلاک جبکہ ان کا اہم کمانڈر شعیب چیمہ فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔علاقے وڈور کی بستی الیانی میں سی ٹی ڈی اور انٹیلی جنس اداروں کے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران القاعدہ کے دہشت گردوں سے مقابلہ ہوگیا… Continue 23reading ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،القاعدہ کے 4 دہشت گرد ہلاک

تیاریاں مکمل، فوج طلب

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

تیاریاں مکمل، فوج طلب

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تار یخ کے پہلے بلدیاتی انتخابات (آج)پیر کو ہوں گے جن میں، 6 لاکھ 76 ہزار 795ووٹر آئندہ 4سال کے لئے 2407امیدواروں میں سے 50یونین کونسلوں میں اپنے نمائندوں کا انتخاب کریں گے ،انتخابات کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور حساس ترین علاقوں میں… Continue 23reading تیاریاں مکمل، فوج طلب

نوازشریف نے تارکین وطن کیلئے آوازاٹھادی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015

نوازشریف نے تارکین وطن کیلئے آوازاٹھادی

ویلیٹا (نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ہر قسم کی دہشتگر دی کی مذمت کرتا ہے ¾بے گناہ افراد کی جان لینے کی کسی بھی وجہ کو جواز نہیں بنایا جاسکتا ¾حقیقی تارکین کے حقوق کے تحفظ کےلئے ایک مربوط حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے۔ دولت مشترکہ سربراہان مملکت کے… Continue 23reading نوازشریف نے تارکین وطن کیلئے آوازاٹھادی

کراچی کے لوگوں میں نفرت پھیلا کر سیاست کی گئی :عمران خان

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی کے لوگوں میں نفرت پھیلا کر سیاست کی گئی :عمران خان

کراچی(نیوز ڈیسک)کستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کے لوگوں میں نفرت پھیلا کر سیاست کی گئی جس کی وجہ سے روشنیوں کا شہر تاریکیوں اور خون کی ندیوں میں ڈوب گیا،کرپٹ لوگوں کی یونین بنی ہوئی ہے سیکیورٹی ادارے جب ایک پر ہاتھ ڈالتے ہیں تو سب اکھٹے… Continue 23reading کراچی کے لوگوں میں نفرت پھیلا کر سیاست کی گئی :عمران خان

افغانستان کو عقل آگئی،اہم فیصلہ کر لیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015

افغانستان کو عقل آگئی،اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(آن لائن)افغانستان نے پاکستان کیساتھ مذاکرات بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا، افغان صدر نے فیصلہ اسفندریارولی ، محمود خان اچکزئی،افراسیاب خٹک سمیت جرگے کی کوششوں کے بعد کیا ہے، وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف اور افغان صدر اشرف غنی کے درمیان پیر کو پیرس میں ملاقات کا بھی مکان ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان… Continue 23reading افغانستان کو عقل آگئی،اہم فیصلہ کر لیا

پاکستانیوں کیلئے بری خبر،عالمی ادارہ صحت نے اہم اعلان کر دیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستانیوں کیلئے بری خبر،عالمی ادارہ صحت نے اہم اعلان کر دیا

لاہور(آن لائن) عالمی ادارہ صحت نے پاکستان سے پولیو وائرس دیگر ممالک تک پھیلنے کی خدشات کے پیش نظر سفری پابندیوں میں مزید تین ماہ کی توسیع کر دی ہے ۔ ہر پاکستانی کو بیرون ملک سفر کرنے سے پہلے پولیو ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ضروری ہو گا ۔ ذرائع کے مطابق عالمی ادارہ… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے بری خبر،عالمی ادارہ صحت نے اہم اعلان کر دیا

افتخار چودھری کا سیاسی جماعت کیلئے نئے حربوں کا استعمال

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015

افتخار چودھری کا سیاسی جماعت کیلئے نئے حربوں کا استعمال

اسلام آباد (آن لائن) سابق چیف جسٹس جسٹٰس افتخار محمد چودھری نے نئی سیاسی جماعت کے اعلان سے قبل میڈیا میں اشتہار بازی کے لئے میڈیا کو خطوط ارسال کرنا شروع کر دیئے ۔ دوسرے مرحلے میں معروف روزنامے میں باقاعدہ کالم بھی لکھیں گے ۔ اس حوالے سے بعض اخبارات سے بات چیت جاری… Continue 23reading افتخار چودھری کا سیاسی جماعت کیلئے نئے حربوں کا استعمال