جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

کراچی آپریشن ، نواز شریف کا حتمی موقف سامنے آگیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

کراچی آپریشن ، نواز شریف کا حتمی موقف سامنے آگیا

کراچی (نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم نواز شریف نے امن و امان کے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی آپریشن8 سال پہلے شروع ہونا چاہئے تھا لیکن میں نہیں جانتا کہ اس وقت کی حکومتوں نے کیوں نہیں شروع کیا۔انہوں نے کہا کہ کراچی آپریشن کافیصلہ اتفاق رائے سے کیاگیا تھا، وزیراعظم… Continue 23reading کراچی آپریشن ، نواز شریف کا حتمی موقف سامنے آگیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کیلئے بڑی خبر آگئی،عدالت نے فیصلہ سنادیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

پاکستان مسلم لیگ (ن) کیلئے بڑی خبر آگئی،عدالت نے فیصلہ سنادیا

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ ملتان لارجر بینچ نے صدیق بلوچ کی نااہلی کافیصلہ معطل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ ملتان لاجر بینچ نے صدیق بلوچ نااہلی کیس کی سماعت کی اور ان کی نااہلی کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے 11 دسمبر کو فریقین کو طلب کر لیا ہے۔

قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات،پاکستان کو اہم کامیابی حاصل

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات،پاکستان کو اہم کامیابی حاصل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کو سفارتی سطح پر بڑی کامیابی مل گئی ہے اور بھارت نے جامع مذاکرات پر پاکستان کے موقف کو تسلیم کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر پر بھی مذاکرات کیلئے رضامندی ظاہر کردی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق بینکاک میں پاک بھارت سلامتی مشیروں کے درمیان ملاقات سے ظاہر ہوتا ہے… Continue 23reading قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات،پاکستان کو اہم کامیابی حاصل

پاک فضائیہ زندہ باد،وزیر اعظم نے بھی اپنے عزائم ظاہر کردئیے

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

پاک فضائیہ زندہ باد،وزیر اعظم نے بھی اپنے عزائم ظاہر کردئیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہماری اولین ترجیح ہے ، پاک فضائیہ نے قومی سلامتی کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ان گنت قربانیاں دیں۔ سونمیانی میں پاک فضائیہ کی جنگی مشقوں کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم میاں محمد نواز… Continue 23reading پاک فضائیہ زندہ باد،وزیر اعظم نے بھی اپنے عزائم ظاہر کردئیے

بلدیاتی انتخابات میں شکست کا تحریک انصاف پر کیا فرق پڑا ،عمران خان نے بتا دیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات میں شکست کا تحریک انصاف پر کیا فرق پڑا ،عمران خان نے بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف ملک کی مقبول ترین جماعت ہے اور بلدیاتی انتخابات میں شکست سے اسے کوئی فرق نہیں پڑتا۔اسلام آباد میں پارٹی کی سنٹرل ایڈوائزی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ملک کی مقبول ترین… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات میں شکست کا تحریک انصاف پر کیا فرق پڑا ،عمران خان نے بتا دیا

کراچی میں وزیر اعظم اور آرمی چیف کے پہنچتے ہی زرداری نے نیا دھماکہ کر دیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

کراچی میں وزیر اعظم اور آرمی چیف کے پہنچتے ہی زرداری نے نیا دھماکہ کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کراچی میں امن کے نام پر مذا ق کا سلسلہ بند ہونا چاہئے اور جمہوری عمل کو ہر صورت آگے بڑھنا چاہئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آصف علی زرداری نے کہا کہ پاورز بروکرز پی پی کے خلاف سازش کے ذریعے کراچی… Continue 23reading کراچی میں وزیر اعظم اور آرمی چیف کے پہنچتے ہی زرداری نے نیا دھماکہ کر دیا

ملک بھر میں زلزلہ

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

ملک بھر میں زلزلہ

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی دارلحکومت سمیت ملک بھر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا اپنے گھروں اور دفاتروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے کھلے آسمان تلے آہ گئے امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی ریکٹر سکیل پر شدت 7.2جبکہ… Continue 23reading ملک بھر میں زلزلہ

نوازمودی ملاقات،سرتاج عزیز نے اندرونی کہانی بے نقاب کردی

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

نوازمودی ملاقات،سرتاج عزیز نے اندرونی کہانی بے نقاب کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے پیرس میں ہونے والی عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی ہارٹ آف ایشیا کانفرس میں شرکت پر بات کی تھی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرتاج عزیز کا… Continue 23reading نوازمودی ملاقات،سرتاج عزیز نے اندرونی کہانی بے نقاب کردی

داعش مسلمانوں کا کتنا نقصان کر رہی ہے، علماء نے بتا دیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

داعش مسلمانوں کا کتنا نقصان کر رہی ہے، علماء نے بتا دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) وفاق المدارس العربیہ نے کہا ہے کہ داعش ایک گمراہ تنظیم ہے جو مسلمانوں کا نقصان کر رہی ہے، حکومت مدارس کے حوالے سے طے پانے والے معاملات کو جلد پورا کرے۔وزیر اعظم نواز شریف لبرل ازم کے بیان کی فوری وضاحت کریں، باہر سے ڈکٹیشن لینے والے اپنے قومی سلامتی کے اداروں… Continue 23reading داعش مسلمانوں کا کتنا نقصان کر رہی ہے، علماء نے بتا دیا