جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

امریکہ کی حرکت نے چین کو مشتعل کردیا،کشیدگی میں اضافہ ،وارننگ جاری

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

امریکہ کی حرکت نے چین کو مشتعل کردیا،کشیدگی میں اضافہ ،وارننگ جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بیجنگ نے جنوبی بحیرئہ چین کے متنازع جزائرسپارٹلی کے قریب امریکی جنگی جہاز کی پرواز کو شدید اشتعا ل انگیزی قرار دیا ہے ، 10 دسمبر کو پیش آنے والے اس واقعے کے دوران چین کی افواج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا تھا اور امریکی طیارے کو وارننگ جاری کی گئی تھی،… Continue 23reading امریکہ کی حرکت نے چین کو مشتعل کردیا،کشیدگی میں اضافہ ،وارننگ جاری

کرکٹ ڈپلومیسی کے بعد اب درگاہ ڈپلومیسی، شہباز شریف کو دعوت مل گئی

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

کرکٹ ڈپلومیسی کے بعد اب درگاہ ڈپلومیسی، شہباز شریف کو دعوت مل گئی

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)پاک بھارت تعلقات میںدرگاہ ڈپلومیسی پھر سامنے آگئی ، شہباز شریف آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کرسکتے ہیں۔بھارتی حکومت کی رضامندی سے شہباز شریف کو نظام الدین اولیاکی درگاہ کی انتظامیہ کی طرف سے مدعو کیا گیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ شہباز شریف کی طرف سے عرس میں شرکت کی دعوت… Continue 23reading کرکٹ ڈپلومیسی کے بعد اب درگاہ ڈپلومیسی، شہباز شریف کو دعوت مل گئی

اسلام آبادسے افسوسناک خبر آگئی

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

اسلام آبادسے افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کے رہائشی علاقے پاکستان ٹائون کے ایک فلیٹ میں گیس سلنڈر دھماکے سے 9افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کے فورابعد 9زخمیوں کو پمزکے برن یونٹ منتقل کردیا گیا۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں 4خواتین اور 5مرد اور ایک بچہ شامل ہے ۔ زخمیوں میں اللہ رکھی… Continue 23reading اسلام آبادسے افسوسناک خبر آگئی

جنرل راحیل شریف چھا گئے ،وہ کام کر دکھایا جو آج تک کوئی آرمی چیف نہ کر سکا

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

جنرل راحیل شریف چھا گئے ،وہ کام کر دکھایا جو آج تک کوئی آرمی چیف نہ کر سکا

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)بری افواج کے سربراہ جنرل راحیل شریف ہفتے کو اچانک شمالی وزیرستان کے دوروزہ طوفانی دورے پر پہنچے جہاں انہوں نے امن اور پاکستان کے عوام کے دشمنوں سے مردانہ و ار برسرپیکار اپنے جوانوں اور افسروں سے ملاقاتیں کیں۔ شمالی وزیرستان میں درجہ حرا رت رات کو نقطہ انجماد سے نیچے گر… Continue 23reading جنرل راحیل شریف چھا گئے ،وہ کام کر دکھایا جو آج تک کوئی آرمی چیف نہ کر سکا

اختیارات محدود ہی سہی تو کیا ہوا،رینجرز کے اعلان نے ملک دشمنوں کی نیندیں اڑا دیں

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

اختیارات محدود ہی سہی تو کیا ہوا،رینجرز کے اعلان نے ملک دشمنوں کی نیندیں اڑا دیں

کراچی(آئی این پی) سندھ رینجرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ کہ کراچی میں بدامنی کا خطرہ ہے، شہری مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع فوری رینجرز کو دیں۔ہفتہ کو ایک بیان میں ترجمان رینجرز نے کہا کہ کراچی شہر میں بدامنی کے خطرات کے پیش نظر کسی بھی مشکوک سر گرمی، شخص، سامان اور حرکت کی… Continue 23reading اختیارات محدود ہی سہی تو کیا ہوا،رینجرز کے اعلان نے ملک دشمنوں کی نیندیں اڑا دیں

کرکٹ سیریز،بھارتی بورڈ نے چپ کا روزہ توڑ دیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

کرکٹ سیریز،بھارتی بورڈ نے چپ کا روزہ توڑ دیا

ممبئی(آئی این پی) بھارتی کرکٹ بورڈکے سیکرٹری انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز کا وقت نہیں رہا،پاک بھارت سیریز کو اب ختم ہی سمجھا جائے۔ہفتہ کو بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ بورڈکے سیکرٹری نے کہا کہ بھارتی ٹیم کو آسٹریلیا کے دورے پر جانا ہے جس کے… Continue 23reading کرکٹ سیریز،بھارتی بورڈ نے چپ کا روزہ توڑ دیا

دہشتگردوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا ، جنرل راحیل شریف

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

دہشتگردوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا ، جنرل راحیل شریف

شمالی وزیرستان (نیوزڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا ، ملک بھر میں دہشتگردوں کے نیٹ ورک اور انکے رابطوں کو توڑا جا رہاہے ، دیر پا امن کیلئے دہشتگردوں کا گٹھ جوڑ توڑنا ضروری ہے ۔ وہ ہفتہ کو یہاں آپریشن ضرب… Continue 23reading دہشتگردوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا ، جنرل راحیل شریف

گیس صارفین کے لئے بری خبر آ گئی

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

گیس صارفین کے لئے بری خبر آ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جنوری 2016 سے ملک بھر کے گیس صارفین کے لیے گیس 38 فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔خیال رہے کہ اوگرا نے اس وقت پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزد کشمیر کے گیس صارفین کے لیے ٹیرف میں اضافہ جبکہ سندھ اور بلوچستان… Continue 23reading گیس صارفین کے لئے بری خبر آ گئی

نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد،وزیر اعظم کی اہم ہدایت سامنے آگئی

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد،وزیر اعظم کی اہم ہدایت سامنے آگئی

لاہو(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ کہتے ہیں عوام کے جان و مال کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ رائیونڈ میں وزیر اعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف ، وفاقی… Continue 23reading نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد،وزیر اعظم کی اہم ہدایت سامنے آگئی