ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کااجلاس، تینوں افواج کے سربراہوں کی شرکت

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کااجلاس، تینوں افواج کے سربراہوں کی شرکت

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹر ز راولپنڈی میں جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا ایک اہم اجلاس ہواہے جس کی صدارت چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے کی ہے جبکہ اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل ذکاءاللہ ، ایئر چیف مارشل سہیل امان اورمسلح… Continue 23reading جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کااجلاس، تینوں افواج کے سربراہوں کی شرکت

میں نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیوں نہیں کیا؟جنرل کیانی

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

میں نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیوں نہیں کیا؟جنرل کیانی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل (ر) اشفاق کیانی نے کہا ہے کہ آرمی پبلک اسکول پشاور پر حملے کے منصوبہ ساز افغانستان فرار ہو چکے ہیں، میرے دور میں شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن اس لیے شروع نہیں کیا جا سکا کیونکہ یہ خدشہ لاحق تھا کہ دہشت گرد علاقے سے فرار… Continue 23reading میں نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیوں نہیں کیا؟جنرل کیانی

ڈاکٹر عاصم کو 30 دسمبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم کو 30 دسمبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو 30 دسمبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔آئندہ سماعت پر ملزم پر فرد جرم عائد کی جائے گی ،سماعت 30 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت نے تفتیشی افسر کو حکم دیتے ہوئے کہا کہ فی الحال ڈاکٹر عاصم نیب کی تحویل… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کو 30 دسمبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

نوازشریف کا اپوزیشن الائنس سے نمٹنے کیلئے اتحادیوں سے رابطہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

نوازشریف کا اپوزیشن الائنس سے نمٹنے کیلئے اتحادیوں سے رابطہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے اپوزیشن الائنس کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے اتحادیوں سے رابطہ مہم شروع کر دی ۔ میڈیا رپورٹ میں حکومتی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نے اپنے اتحاد یو ں کے ساتھ رابطہ مہم کا آغاز کر دیا ہے ۔… Continue 23reading نوازشریف کا اپوزیشن الائنس سے نمٹنے کیلئے اتحادیوں سے رابطہ

توہین عدالت کیس میں آئی جی سندھ و دیگر افسران پر فرد جرم عائد

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

توہین عدالت کیس میں آئی جی سندھ و دیگر افسران پر فرد جرم عائد

کراچی (نیوز ڈیسک) نقاب پوش اہل کاروں کا ذوالفقار مرزا اورساتھیوں پر تشدد کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ میں آئی جی سندھ اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت۔ آئی جی سندھ، سابق ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو سندھ ہائیکورٹ میں پیش، ڈی آئی جی فیصل بشیر میمن، ڈی آئی جی فیروز شاہ… Continue 23reading توہین عدالت کیس میں آئی جی سندھ و دیگر افسران پر فرد جرم عائد

رینجرزکومحدود اختیارات دینے کی سندھ حکومت کی سمری مسترد کرنے کا فیصلہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

رینجرزکومحدود اختیارات دینے کی سندھ حکومت کی سمری مسترد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے رینجرزکومحدود اختیارات دینے کی سندھ حکومت کی سمری مسترد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن آج جاری کردیا جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ حکومت کی سمری مسترد کرنے کا فیصلہ نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔ وزارت… Continue 23reading رینجرزکومحدود اختیارات دینے کی سندھ حکومت کی سمری مسترد کرنے کا فیصلہ

پولیس،رینجرزاور فوج کی یونیفارم کی کھلے عام فروخت پر پا بندی عائد

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

پولیس،رینجرزاور فوج کی یونیفارم کی کھلے عام فروخت پر پا بندی عائد

لاہور(آنیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے پولیس،رینجرزاور فوج کی یونیفارم کی کھلے عام فروخت کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو جواب داخل کرنے کی آخری مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت معاملے کی سنجیدگی کو سمجھے اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے کیس کی سماعت کی۔درخواست… Continue 23reading پولیس،رینجرزاور فوج کی یونیفارم کی کھلے عام فروخت پر پا بندی عائد

الطاف حسین، وسیم اختر سمیت متحدہ رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

الطاف حسین، وسیم اختر سمیت متحدہ رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (نیوز ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے ایم کیو ایم رہنماوں کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کراچی کے نامزد میئر وسیم اختر کےخلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ ان کے ساتھ جن دیگر ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے… Continue 23reading الطاف حسین، وسیم اختر سمیت متحدہ رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

پڑوسی ممالک کیساتھ خوشگوار تعلقات کے خواہاں ہیں ،نوازشریف

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

پڑوسی ممالک کیساتھ خوشگوار تعلقات کے خواہاں ہیں ،نوازشریف

راولاکوٹ(نیوز ڈیسک )وزیر اعظم پاکستان میا ں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کے لیے بھارت سمیت تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا خواہاں ہے ،بھارت کے ساتھ مسئلہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل حل کرنا چاہتے ہیں مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی… Continue 23reading پڑوسی ممالک کیساتھ خوشگوار تعلقات کے خواہاں ہیں ،نوازشریف