اسلام آباد(نیوزڈیسک)تمام تفصیلات منظر عام پر۔۔۔چوہدری نثار کے جوابی اقدام نے کھلبلی مچادی-وفاقی وزارت داخلہ نے کہاہے کہ سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں 60دن کی توسیع کے وفاقی حکومت کے فیصلے پرکسی کوشکایت ہے توعدالت جائے،رینجرز کے 9ارب کے اخراجات وفاقی حکومت برداشت کرتی ہے،سند ھ رینجرز پر9ارب کے سالانہ اخراجات کی تفصیل( آج)بدھ کو جاری کی جائے گی۔منگل کو وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہاگیاکہسندھ رینجرز پر سالانہ نو ارب کے اخراجات وفاقی حکومت برداشت کرتی ہے۔ ترجمان وزارت داخلہ نے کہاکہ وفاقی وزیر داخلہ نے یہ کہیں نہیں کہا کہ یہ نو ارب سندھ حکومت کو دیے جاتے ہیں ۔بیان کے مطابق سندھ رینجرز پر اٹھنے والے نو ارب سالانہ کے اخراجات کی تفصیل (آج)اخبارات کو جاری کر دی جائے گی ۔ بیان میں کہاگیا کسی کو وزارت داخلہ یا وفاقی حکومت کے کسی فیصلے پر شکایت ابہام یا اختلاف ہے تو وہ عدالت جا سکتا ہے۔
کسی کو وفاقی حکومت کے فیصلے پرشکایت ہے توعدالت جائے،وزارت داخلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل
-
وزیراعظم شہباز شریف کا کسانوں کے لیے بڑا اعلان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































