جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

توہین عدالت کیس میں آئی جی سندھ و دیگر افسران پر فرد جرم عائد

datetime 22  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک) نقاب پوش اہل کاروں کا ذوالفقار مرزا اورساتھیوں پر تشدد کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ میں آئی جی سندھ اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت۔ آئی جی سندھ، سابق ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو سندھ ہائیکورٹ میں پیش، ڈی آئی جی فیصل بشیر میمن، ڈی آئی جی فیروز شاہ ، ایس ایس پی میجر سلیم بھی عدالت میں پیش۔ ڈی آئی جی ساوتھ ڈاکٹر جمیل اور ایس ایس پی چودھری اسد کی غیر موجودگی پر عدالت برہم۔۔ جسٹس احمد علی ایم شیخ نے کہا ہے کہ بصورت دیگر آئی جی سندھ کے خلاف کارروائی ہوگی، آئی جی سندھ اپنے افسران کی حاضری فوری یقینی بنائیں۔ عدالت نے آئی جی سندھ و دیگر فسران پر فرد جرم عائد کر دی۔ جن افسران پر فرد جرم عائد کی گئی ہے ان میں ڈی آئی جی فیصل بشیر میمن، ڈی آئی جی فیروز شاہ ، ایس ایس پی میجر سلیم ، ی آئی جی ساوتھ ڈاکٹر جمیل اور ایس ایس پی چودھری اسد شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…