اسلامی فوجی اتحاد، شمولیت لازمی نہیں رضا کارانہ تھی:سرتاج عزیز
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی قیادت میں 34 اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کا حصہ ہے پاکستان اپنے سیاسی اور عسکری مفادات کو مدنظر رکھ کر اعتماد کا حصہ بنا ہے ۔ پاک بھارت مذاکرات شیڈول ہے بھارتی سیکرٹری خارجہ پاکستان آئیں گی ۔… Continue 23reading اسلامی فوجی اتحاد، شمولیت لازمی نہیں رضا کارانہ تھی:سرتاج عزیز