اسلام آباد (ویب ڈیسک ) نیب کی تحقیقاتی ٹیم ڈاکٹر عاصم کرپشن کیس کی تحقیقات کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی۔ اوگرا اور او جی ڈی سی ایل کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کی گئیں۔ ذرائع کے مطابق نیب کی ٹیم نے اوگرا اور او جی ڈی سی ایل کے اعلیٰ حکام اور سوئی سدرن اور ناردرن کے افسران سے بھی ملاقاتیں کیں۔ تحقیقاتی ٹیم نے سندھ میں ایل پی جی کنویں کی کھدائی اور گیس فروخت کرنے کے بارے میں بھی پوچھ گچھ کی۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے سندھ میں کنواں کھودنے اور گیس فروخت کرنے کا کوئی لائسنس جاری نہیں کیا۔ ڈاکٹر عاصم پر کنویں کھودنے اور ایل پی جی فروخت کرنے کی اجازت دینے کا بھی الزام ہے۔
نیب کی ٹیم ڈاکٹر عاصم کیس کی تحقیقات کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سنت یہ بھی ہے
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
-
محبت کا اظہار مہنگا پڑ گیا، بوائے فرینڈ کی گاڑی لپ اسٹک بوسوں سے بھرنے پر جرمانہ



















































