جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

رینجرزاختیارات کا معاملہ‘ وزیراعلی سندھ نے کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی(ویب ڈیسک)وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے رینجرز اختیارات کے معاملے پر کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے رینجرز اختیارات سے متعلق سندھ حکومت کی سمری مسترد کئے جانے کے بعد وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج شام طلب کرلیا جس میں رینجرز اختیارات سے متعلق سندھ اسمبلی میں منظور کردہ قرارداد اور وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں مزید 60 روز کی توسیع پر آئندہ کے لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے سمری مسترد کئے جانے کے حوالے سے قانونی ماہرین سے مشاورت شروع کردی جب کہ امکان ظاہر کیا جارہا ہے سندھ کابینہ وزارت داخلہ کے فیصلے کو مسترد کردے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…