ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

تحریک انصاف نے ن لیگ کوشکست دے دی

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

تحریک انصاف نے ن لیگ کوشکست دے دی

لودھراں(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق جہانگیر ترین نے صدیق بلوچ کو 43806ووٹوں سے شکست دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق این اے 154 کے تمام پولنگ سٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج موصول ہو گئے ہیں جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جہانگیر ترین نے ایک لاکھ 17… Continue 23reading تحریک انصاف نے ن لیگ کوشکست دے دی

بسمہ کی ہلاکت پردکھ ہوا؟خودتحقیقات کراﺅں گا،بلاول بھٹوزرداری

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

بسمہ کی ہلاکت پردکھ ہوا؟خودتحقیقات کراﺅں گا،بلاول بھٹوزرداری

کراچی (نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلا ول بھٹو زرداری نے پروٹوکول کے باعث بسمہ کی ہلاکت پر خود تحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ بچی کی ہلاکت کا سن کر صدمہ ہوا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بچی کی… Continue 23reading بسمہ کی ہلاکت پردکھ ہوا؟خودتحقیقات کراﺅں گا،بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹوزرداری کے وی آئی پی پروٹوکول نے 10 ماہ کی بچی کی جان لے لی

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

بلاول بھٹوزرداری کے وی آئی پی پروٹوکول نے 10 ماہ کی بچی کی جان لے لی

کراچی(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے سول اسپتال دورے کے موقع پر سخت سیکیورٹی کے باعث ایمرجنسی گیٹ پر 10 ماہ کی بچی والد کے ہاتھ میں تڑپ تڑپ کر جاں بحق ہوگئی۔بلاول بھٹو زرداری وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کے ہمراہ ٹراما سینٹر کا افتتاح کرنے سول اسپتال پہنچے اس موقع… Continue 23reading بلاول بھٹوزرداری کے وی آئی پی پروٹوکول نے 10 ماہ کی بچی کی جان لے لی

بسمہ پروٹوکول کی وجہ سے مری ،وفات کے بعد پھرپروٹوکول

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

بسمہ پروٹوکول کی وجہ سے مری ،وفات کے بعد پھرپروٹوکول

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی میں بلاول بھٹوزرداری کے وئی آئی پی پروٹوکول کی وجہ سے 10سال کی بچی بسمہ کی جان چلی گئی تھی ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق اب بچی کی ہلاکت کے بعد سندھ حکومت نے اس بچی کے والدین سے اظہارتعزیت کرنے کے لئے سندھ کی اہم شخصیت کوبھیجنے کافیصلہ کیاہے… Continue 23reading بسمہ پروٹوکول کی وجہ سے مری ،وفات کے بعد پھرپروٹوکول

بلاول کی سول ہسپتال آمد پر وی وی آئی پی موومنٹ نے10ماہ کی بچی کی جان لے لی

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

بلاول کی سول ہسپتال آمد پر وی وی آئی پی موومنٹ نے10ماہ کی بچی کی جان لے لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے پروٹوکول نے لیاری سے تعلق رکھنے والی 10ماہ کی بچی بسمہ کی جان لے لی ۔بچی علاج کے لیے ترستی رہی تاہم اسپتال کا عملہ وی وی آئی پی شخصیات کی خاطرمدارات میں لگارہا اور بچی نے اپنے… Continue 23reading بلاول کی سول ہسپتال آمد پر وی وی آئی پی موومنٹ نے10ماہ کی بچی کی جان لے لی

بچی کی ہلاکت کے معاملے پر 72 گھنٹوں میں رپورٹ پیش کریں‘ زرداری

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

بچی کی ہلاکت کے معاملے پر 72 گھنٹوں میں رپورٹ پیش کریں‘ زرداری

کراچی(ویب ڈیسک ) سابق صدر آصف زرداری نے لیاری میں بچی کی ہلاکت کے معاملے پر 72 گھنٹوں میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ آصف زرداری نے وزیر اعلی سندھ کوٹیلیفون کیا جس میں کہا گیا کہ واقعہ کی تحقیقات جلد مکمل کی جائیں۔ آصف زرداری نے کہا کہ تمام مریضوں… Continue 23reading بچی کی ہلاکت کے معاملے پر 72 گھنٹوں میں رپورٹ پیش کریں‘ زرداری

ہمیں بلاول بھٹو زیادہ عزیز ہے : پیپلز پارٹی رہنما نثار کھوڑو

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

ہمیں بلاول بھٹو زیادہ عزیز ہے : پیپلز پارٹی رہنما نثار کھوڑو

کراچی (ویب ڈیسک ) کراچی کے علاقے لیاری میں افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب بلاول بھٹو کے پرٹوکول نے 10 ماہ کی بچی کی جان لے لی۔ اس حوالے سے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نثارو کھوڑو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں بلاول بھٹو زیادہ عزیز ہیں،انہوں نے مزید… Continue 23reading ہمیں بلاول بھٹو زیادہ عزیز ہے : پیپلز پارٹی رہنما نثار کھوڑو

لودھراں کاخان کون ؟فیصلہ ہوگیا،فائنل نتیجہ آگیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

لودھراں کاخان کون ؟فیصلہ ہوگیا،فائنل نتیجہ آگیا

لودھراں (نیوزڈیسک) لودھراں کے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے 39496کی لیڈسے کامیابی حاصل کرلی ہے ۔۔ضمنی انتخابات میں کامیابی کے بعد جہانگیرخان ترین نے کہاکہ میری کامیابی کارکنوں کی کامیابی ہے ۔انہوں نے کہاکہ لودھراں کے باشعورعوام نے وزیراعظم کے ڈھائی ارب روپے کے پیکج کومستردکرکے ثابت کردیاہے کہ لودھراں کے عوام کوکسی… Continue 23reading لودھراں کاخان کون ؟فیصلہ ہوگیا،فائنل نتیجہ آگیا

رینجرزاختیارات کا معاملہ‘ وزیراعلی سندھ نے کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

رینجرزاختیارات کا معاملہ‘ وزیراعلی سندھ نے کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

کراچی(ویب ڈیسک)وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے رینجرز اختیارات کے معاملے پر کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے رینجرز اختیارات سے متعلق سندھ حکومت کی سمری مسترد کئے جانے کے بعد وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج شام… Continue 23reading رینجرزاختیارات کا معاملہ‘ وزیراعلی سندھ نے کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا