پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

اندرون خانہ معاملات طے ،نیا ڈی جی ایف آئی اے کون ہو گا، اہم خبر آ گئی

datetime 15  فروری‬‮  2016

اندرون خانہ معاملات طے ،نیا ڈی جی ایف آئی اے کون ہو گا، اہم خبر آ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نئے ڈی جی ایف آئی اے کی تقرری پر حکمران جماعت اور پیپلزپارٹی کے درمیان بیک ڈوررابطے اورمشاورت کے بعد نام پر ’’معاملات طے‘‘ کیے جانے کاانکشاف ،نئے ڈی جی کی تقرری پر دونوں جماعتوں میں اتفاق رائے، وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کے بھجوائے گئے ناموں کوبھی ایک طرف رکھتے… Continue 23reading اندرون خانہ معاملات طے ،نیا ڈی جی ایف آئی اے کون ہو گا، اہم خبر آ گئی

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات جلدہوگی،بھارتی ہائی کمشنر

datetime 15  فروری‬‮  2016

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات جلدہوگی،بھارتی ہائی کمشنر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بھارتی ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات جلدہوگی،ملاقات پٹھان کوٹ واقعے کی تحقیقات پر پیشرفت سے مشروط نہیں۔بامبا والے نے ٹریڈ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ملکوں کے مشیر سلامتی پٹھان کوٹ واقعے کی تحقیقات پر رابطے میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ افغانستان میں… Continue 23reading پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات جلدہوگی،بھارتی ہائی کمشنر

وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری، متعدد شدت پسند مارے گئے

datetime 15  فروری‬‮  2016

وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری، متعدد شدت پسند مارے گئے

خیبر ایجنسی (نیوز ڈیسک) ضرب عضب آپریشن کے دوران وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 8 شدت پسند مارے گئے ہیں۔ آپریشن کا دوسرا مرحلہ خیبر 2 کامیابی سے جاری ہے اور پاک آرمی کو اہم کامیابیاں مل رہی ہیں۔ پیر کے روز وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں پاک فضائیہ کے طیاروں… Continue 23reading وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری، متعدد شدت پسند مارے گئے

سپریم کورٹ ، سود کے خلاف دائر درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹسسز جاری

datetime 15  فروری‬‮  2016

سپریم کورٹ ، سود کے خلاف دائر درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹسسز جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے سود کے خلاف دائر درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹسسز جاری کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کیا ہے اور سماعت مارچ کے مہینے تک ملتوی کر دی ہے ۔ جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے پیر کے روز مقدمے کی سماعت کی ۔اس… Continue 23reading سپریم کورٹ ، سود کے خلاف دائر درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹسسز جاری

نئے گورنر کےپی کا تقرر نہیں کیا گیا، خبریں بے بنیاد ہیں، حکومتی ترجمان

datetime 15  فروری‬‮  2016

نئے گورنر کےپی کا تقرر نہیں کیا گیا، خبریں بے بنیاد ہیں، حکومتی ترجمان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت کے ترجمان نے خیبر پی کے میں نئے گورنرکی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تک کسی کی تقرری نہیں کی گئی۔ تمام خبریں جھوٹی اور من گھڑت ہیں ،اور ان خبروں مین کوئی صداقت نہیں ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان کا کہنا تھا کہ پرویز… Continue 23reading نئے گورنر کےپی کا تقرر نہیں کیا گیا، خبریں بے بنیاد ہیں، حکومتی ترجمان

وزیرداخلہ کے احکامات،311 اہلکار ڈیوٹی پرواپس آگئے

datetime 15  فروری‬‮  2016

وزیرداخلہ کے احکامات،311 اہلکار ڈیوٹی پرواپس آگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیرداخلہ کے احکامات کے بعد اسلام آباد میں سابقہ اور غیر متعلقہ افسران کی ذاتی ڈیوٹی پر مامور ایف سی اور پولیس کے 311 اہلکار واپس ڈیوٹی پر آگئے۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وزیرداخلہ چوہدری نثار نے ایسے اہلکاروں کی واپسی کے لیے سخت احکامات دیے تھے، ڈیوٹی پرواپس نہ آنے و الے… Continue 23reading وزیرداخلہ کے احکامات،311 اہلکار ڈیوٹی پرواپس آگئے

اسلام آباد :شہر کے پہلے میئر اور ڈپٹی میئر کیلئے پولنگ کا عمل جاری

datetime 15  فروری‬‮  2016

اسلام آباد :شہر کے پہلے میئر اور ڈپٹی میئر کیلئے پولنگ کا عمل جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت کے پہلے میئر اور ڈپٹی میئرز کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے ، میئر کی سیٹ کیلئے ن لیگ کے شیخ انصر عزیز اور تحریک انصاف کے راجا خرم نواز امیدوار ہیں۔ اسلام آباد کا پہلا میئر کون ہوگا ، فیصلے کی گھڑی آگئی ، پولنگ صبح 9 بجے سے شام… Continue 23reading اسلام آباد :شہر کے پہلے میئر اور ڈپٹی میئر کیلئے پولنگ کا عمل جاری

باچاخان یونیورسٹی چارسدہ دہشت گردحملے کے26دن بعد کھل گئی

datetime 15  فروری‬‮  2016

باچاخان یونیورسٹی چارسدہ دہشت گردحملے کے26دن بعد کھل گئی

پشاور(نیوز ڈیسک)چارسدہ کی باچاخان یونیورسٹی 26دن بعد کھل گئی ، یونیورسٹی میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں، جامعہ آنے والے طلبہ اور طالبات کے حو صلے بلندہیں۔باچا خان یونیورسٹی کے وائس چانسلرنے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں،تاہم سیکیورٹی سے متعلق سب باتیں شیئر نہیں… Continue 23reading باچاخان یونیورسٹی چارسدہ دہشت گردحملے کے26دن بعد کھل گئی

ٹرین مسافر ویگن پر چڑھ دوڑی،متعددجاںبحق

datetime 15  فروری‬‮  2016

ٹرین مسافر ویگن پر چڑھ دوڑی،متعددجاںبحق

حیدرآباد(نیوزڈیسک)ٹنڈوجام کے قریب ریلوے پھاٹک پرمسافر ویگن ٹرین کی زد میں آگئی، حادثے میں 9 افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی مٹیاری امجدشیخ کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے جبکہ مسافروین میں سوار ایک شخص معجزانہ طور پر بچ گیا۔ ڈی ایس پی لطیف… Continue 23reading ٹرین مسافر ویگن پر چڑھ دوڑی،متعددجاںبحق