اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

وزیرداخلہ کے احکامات،311 اہلکار ڈیوٹی پرواپس آگئے

datetime 15  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیرداخلہ کے احکامات کے بعد اسلام آباد میں سابقہ اور غیر متعلقہ افسران کی ذاتی ڈیوٹی پر مامور ایف سی اور پولیس کے 311 اہلکار واپس ڈیوٹی پر آگئے۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وزیرداخلہ چوہدری نثار نے ایسے اہلکاروں کی واپسی کے لیے سخت احکامات دیے تھے، ڈیوٹی پرواپس نہ آنے و الے 24 اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔وزیرداخلہ نے حکم دیا ہے کہ اگر یہ اہلکار 7 روز میں واپس ڈیوٹی پر نہ آئے تو تنخواہ بند کرکے نوکری سے برخاست کردیا جائے، اور تعین کیا جائے کہ بار بار کی ہدایت کے باوجود اتنے اہلکار کئی سالوں سے سرکاری ڈیوٹی سے کیوں غیر حاضر تھے۔ترجمان کے مطابق وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ آئی جی اسلام آباد اور ایف سی کمانڈنٹ سےجواب طلبی کی جائے کہ یہ اہلکار سرکاری خزانے سے تنخواہیں کیوں لیتے رہے، ساتھ ہی واضح اور مربوط ضابطہ کار بنایا جائےتاکہ آئندہ کوئی سرکاری افسرحکومتی وسائل اپنے ذاتی استعمال میں نا لاسکے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…