پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

ایشیا میں پاکستان چین سے اسلحہ خریدنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

datetime 22  فروری‬‮  2016

ایشیا میں پاکستان چین سے اسلحہ خریدنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

بیجنگ(نیوزڈیسک) ایشیا میں پاکستان چین سے اسلحہ خریدنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے اورگزشتہ 5 برس کے دوران چین کی اسلحہ برآمدات دو گنا ہو گئی ہیں۔اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق سال 2011ء4 سے 2015 ء کے درمیان چینی اسلحے کی فروخت دوگنی ہوگئی ہے۔رپورٹ کے… Continue 23reading ایشیا میں پاکستان چین سے اسلحہ خریدنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

سعودی حکومت نے امسال بھی پاکستان کے حج کوٹے میں کوئی اضافہ نہیں کیا

datetime 22  فروری‬‮  2016

سعودی حکومت نے امسال بھی پاکستان کے حج کوٹے میں کوئی اضافہ نہیں کیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سعودی حکومت نے امسال بھی پاکستان کے حج کوٹے میں کوئی اضافہ نہیں کیا ہے گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی 1لاکھ 43ہزار پاکستانی حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کے زریعے سعودی عرب جائیں گے ۔سعودی عرب سے موصولہ اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور… Continue 23reading سعودی حکومت نے امسال بھی پاکستان کے حج کوٹے میں کوئی اضافہ نہیں کیا

ممتاز قادری کی رحم کی اپیل کا تاحال حکومت کوئی فیصلہ نہ کر سکی

datetime 22  فروری‬‮  2016

ممتاز قادری کی رحم کی اپیل کا تاحال حکومت کوئی فیصلہ نہ کر سکی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل میں ملوث ممتاز قادری کی رحم کی اپیل کا تاحال حکومت کوئی فیصلہ نہ کر سکی رواں ہفتے اس بارے فیصلہ آنے کا امکان ہے ممتاز قادری نے سپریم کورٹ کی جانب سے دوبار سزائے موت کے فیصلے کے بعد وفاقی حکومت کے روبرو… Continue 23reading ممتاز قادری کی رحم کی اپیل کا تاحال حکومت کوئی فیصلہ نہ کر سکی

نیب اختیارات میں ترمیم ، ن لیگ میں اتفاق رائے کی کوششیں شروع

datetime 22  فروری‬‮  2016

نیب اختیارات میں ترمیم ، ن لیگ میں اتفاق رائے کی کوششیں شروع

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیب کے اختیارات میں ترمیم پر مسلم لیگ میں اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوششیں شروع کردی گئیں ۔ وزراء کی اکثریت نیب آرڈیننس میں ترمیم کی حامی جبکہ چند وزراء نیب اختیارات میں کمی کے مخالف ہیں۔پارٹی اجلاس میں وزراء نے وزیراعظم نوازشریف کو اپنی رائے سے آگاہ کردیا۔وزیراعظم کے قریبی ذرائع… Continue 23reading نیب اختیارات میں ترمیم ، ن لیگ میں اتفاق رائے کی کوششیں شروع

ہریانہ میں ہنگامے، دوستی بس اور سمجھوتا ایکسپریس معطل

datetime 22  فروری‬‮  2016

ہریانہ میں ہنگامے، دوستی بس اور سمجھوتا ایکسپریس معطل

ہریانہ(نیوز ڈیسک)بھارت کی ریاست ہریانہ میں ہنگاموں کے بعد پاکستان نے پہلے دوستی بس سروس معطل کی، پھر بھارتی حکام کی درخواست پر سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین کی روانگی بھی منسوخ کر دی۔بھارتی حکام نے پاکستان ریلویز کو باقاعدہ خط لکھ دیا، کہا کہ ہریانہ میں احتجاج ہو رہا ہے، سمجھوتہ ایکسپریس عارضی طور پر منسوخ… Continue 23reading ہریانہ میں ہنگامے، دوستی بس اور سمجھوتا ایکسپریس معطل

آرمی چیف قطر کے ایک روزہ سرکاری دورے پر دوحہ پہنچ گئے

datetime 22  فروری‬‮  2016

آرمی چیف قطر کے ایک روزہ سرکاری دورے پر دوحہ پہنچ گئے

راولپنڈی (نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف قطر کے ایک روزہ سرکاری دورے پر دوحہ پہنچ گئے،آرمی چیف قطر کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، جس دوران دفاعی تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی… Continue 23reading آرمی چیف قطر کے ایک روزہ سرکاری دورے پر دوحہ پہنچ گئے

نیب کامعاملہ،وزیراعظم کا بیان،پیپلزپارٹی کو بڑی پیشکش

datetime 22  فروری‬‮  2016

نیب کامعاملہ،وزیراعظم کا بیان،پیپلزپارٹی کو بڑی پیشکش

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہاہے کہ پٹھان کوٹ واقعہ کی تفتیش آگے بڑھانے کےلئے ایف آئی آر درج کی گئی -آئندہ چند روز میں سپیشل انوسٹی گیشن ٹیم بھارت جائیگی کچھ گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں ¾بھارت کی جانب سے دیئے گئے ٹیلی فون نمبرز اور غیر رسمی… Continue 23reading نیب کامعاملہ،وزیراعظم کا بیان،پیپلزپارٹی کو بڑی پیشکش

نیب کا پنجاب کی 50 طاقتور شخصیات کے خلاف اربوں کی کرپشن کی تحقیقات کا فیصلہ

datetime 21  فروری‬‮  2016

نیب کا پنجاب کی 50 طاقتور شخصیات کے خلاف اربوں کی کرپشن کی تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) قومی احتساب بیورو ( نیب) نے پنجاب سے مسلم لیگ(ن) کے 50 سرکردہ رہنماؤں کے خلاف اربوں روپے کی کرپشن کی تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کے خلاف بھی ایک ارب روپے کرپشن کی تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ آن لائن کو… Continue 23reading نیب کا پنجاب کی 50 طاقتور شخصیات کے خلاف اربوں کی کرپشن کی تحقیقات کا فیصلہ

مردم شماری صوبوں کے لئے زندگی اور موت کا معاملہ ہے،وزیر اعلی سندھ

datetime 21  فروری‬‮  2016

مردم شماری صوبوں کے لئے زندگی اور موت کا معاملہ ہے،وزیر اعلی سندھ

کراچی(نیوزڈیسک)وزیر اعلیسندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ مردم شماری صوبوں کے لئے زندگی اور موت کا معاملہ ہے اس لئے وفاق ہمارے تحفظات کو دور کرے۔وزیر اعلی ہاؤس کراچی میں چھٹی مردم شماری کے حوالے سے پائے جانے والے تحفظات پر پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس جاری ہے، سید قائم… Continue 23reading مردم شماری صوبوں کے لئے زندگی اور موت کا معاملہ ہے،وزیر اعلی سندھ