ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

دہشتگردوں کی ریڈ بک تیارکرنا شروع کردی ،کوآرڈینیٹرنیکٹا

datetime 14  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیکٹا کے کوآرڈینیٹر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی ریڈ بک تیارکرنا شروع کردی ہے، دہشت گردی اور فرقہ ورانہ دہشت گردی کو الگ کر رہے ہیں۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ دیتے ہوئے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر احسان غنی نے بتایا کہ نیکٹا کے لیے ایک اعشاریہ صفر چھ ارب روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے، جوائنٹ انٹیلی جنس ڈائریکٹریٹ کے قیام کے لیے کام جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے مالی معاملات روکنے کے لیے ہرشعبے میں کاونٹر ٹیررسٹ فنانس یونٹ قائم کیے جارہے ہیں، دہشت گردی اور فرقہ ورانہ دہشت گردی کو الگ کررہے ہیں، ایف آئی اے کے ساتھ مل کر دہشت گردوں کا ڈیٹا بنک اور ریڈ بک بھی تیار کررہے ہیں، جو کام کر رہے ہیں اس کا پھل 5 سال بعد آئے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…