ذوالفقار علی بھٹو کے 37 ویں برسی کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
کراچی (نیوز ڈیسک)صوبہ سندھ میں ہفتہ سے شروع ہونے والی چھٹیاں سوموار تک ہونگی ، یاردر ہے کہ یہ چھٹیاں سرکاری اداروں میں کام کرنے والے ملازمین کے لیے ہیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق سندھ حکومت نے ذوالفقار علی بھٹو کے 37 ویں برسی کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا تھا… Continue 23reading ذوالفقار علی بھٹو کے 37 ویں برسی کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان