اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے اشتہاری مجرموں کے خلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے ان کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ فوری طورپر بلاک کرنے کی ہدایت کی ہے۔اسلام آباد میں وزیرداخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران سمیت نادرا حکام نے بھی شرکت کی جب کہ اجلاس کے موقع پر چوہدری نثار نے اسلام آباد پولیس کو نادرا کے تعاون سے اشتہاری مجرموں کا ڈیجیٹل ڈیٹا تیار کرنے کی ہدایت دی۔
وزیرداخلہ چوہدری نثار نے نادرا حکام کو اشتہاری ملزمان کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ فوری طور پر بلاک کرنے کا حکم دیا جب کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ایسے مجرموں کے خلاف فوری کارورائی کا بھی حکم دیا۔ چوہدری نثار نے حکام کو سیکیورٹی خدشات کے باعث مستقبل میں ریڈ زون میں کسی عوامی اجتماع کی اجازت نہ دینے کی ہدایت کی۔
ان لوگوں کے پاسپورٹ،شناختی کارڈ فوری بلاک کر دئیے جائیں، وزیر داخلہ نے حکم جاری کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































