جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

ایرانی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے، پاکستان

datetime 2  اپریل‬‮  2016

ایرانی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے، پاکستان

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان نے ایران کو پاکستان کے خلاف ایرانی سرزمین کے استعمال کے مصدقہ فراہم کرنے کے ساتھ باورکرایا ہے کہ یہ عمل صرف پاکستان کے خلاف ہی نہیں بلکہ خود ایران کے خلاف بھی ہے لہٰذا اس کا نوٹس لینا اور ایسی سرگرمیوں سے اپنی سرزمین کو پاک کرنا خود ایران کے… Continue 23reading ایرانی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے، پاکستان

رحیم یار خان سے ”را“ کا ایک اور ایجنٹ گرفتارکر لیاگیا

datetime 2  اپریل‬‮  2016

رحیم یار خان سے ”را“ کا ایک اور ایجنٹ گرفتارکر لیاگیا

رحیم یار خان(نیوز ڈیسک)حساس اداروں نے رحیم یار خان میں کاروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے زیر تربیت ایجنٹ کو گرفتار کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ”را“ ایجنٹ کافی عرصے سے رحیم یار خان میں رہائش پذیر تھا تاہم اسے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا… Continue 23reading رحیم یار خان سے ”را“ کا ایک اور ایجنٹ گرفتارکر لیاگیا

نثار، شہباز نے آرمی چیف سے رینجرزآپریشن پرڈیڈلاک ختم کرنیکی کوشش کی

datetime 2  اپریل‬‮  2016

نثار، شہباز نے آرمی چیف سے رینجرزآپریشن پرڈیڈلاک ختم کرنیکی کوشش کی

اسلام آباد(نیو زڈیسک وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کرکے پنجاب میں انسداد دہشت گردی آپریشن پر بظاہر ڈیڈلاک ختم کرنے کی کوشش کی۔سیکیورٹی حکام کے مطابق 3 گھنٹے تک جاری رہنے والی ملاقات میں حکومت اور فوج کے درمیان پنجاب… Continue 23reading نثار، شہباز نے آرمی چیف سے رینجرزآپریشن پرڈیڈلاک ختم کرنیکی کوشش کی

”را ایجنٹ “کی گرفتاری پر وزیراعظم خاموش کیوں؟ عمران خان نے بڑا سوال کھڑا کر دیا

datetime 2  اپریل‬‮  2016

”را ایجنٹ “کی گرفتاری پر وزیراعظم خاموش کیوں؟ عمران خان نے بڑا سوال کھڑا کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین  عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی ایجنٹ کی گرفتاری کا معاملہ انتہائی سنجیدہ ہے،وزیراعظم کو اس معاملے پر قوم سے خطاب کرنا چاہیے تھا،وزیراعظم کل بھوشن کی گرفتار ی کامعاملہ عالمی سطح پراٹھائیں،ایم کیوایم کے اندر کے ذرائع کہتے ہیں ان کے را کے ساتھ رابطے ہیں،،دہشتگردی… Continue 23reading ”را ایجنٹ “کی گرفتاری پر وزیراعظم خاموش کیوں؟ عمران خان نے بڑا سوال کھڑا کر دیا

اورکزئی،کوئلے کے کان میں دھماکہ،5 کانکن جاں بحق،6 زخمی

datetime 2  اپریل‬‮  2016

اورکزئی،کوئلے کے کان میں دھماکہ،5 کانکن جاں بحق،6 زخمی

ہنگو(نیوزڈیسک)اورکزئی ایجنسی میں کوئلے کے کان میں اچانک گیس بھر جانے سے دھماکہ۔5کان کن جاں بحق جبکہ 6زخمی۔زخمیوں کو فوری طور پرقریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پولیٹیکل ایجنٹ اورکزئی ایجنسی زبیر خان نے بتایا کہ اورکزئی ایجنسی کے علاقہ ڈولی میں مقامی شیراز کول کمپنی میں 11مزدور کام میں مصروف تھے کہ… Continue 23reading اورکزئی،کوئلے کے کان میں دھماکہ،5 کانکن جاں بحق،6 زخمی

ایک اور دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی

datetime 2  اپریل‬‮  2016

ایک اور دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور کے نواحی علاقے میں سلینڈر دھماکہ ہوا جس کے باعث گھروں کی چھتیں گر گئیں ہیں۔ اس افسوسناک ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے نواحی علاقے بدر کالونی میں سلنڈر دھماکہ ہوا ہے جس کے باعث دو گھروں کی چھتیں گر گئیں ہیں جبکہ… Continue 23reading ایک اور دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی

ڈاکٹرعاصم کیس، قادر پٹیل نے وطن واپس آنے کا عندیہ دے دیا

datetime 2  اپریل‬‮  2016

ڈاکٹرعاصم کیس، قادر پٹیل نے وطن واپس آنے کا عندیہ دے دیا

کراچی (نیوز ڈیسک)ڈاکٹر عاصم کیس میں نامزد ملزم قادر پٹیل نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ قادر پٹیل کے وکیل نے انسداد دہشتگردی عدالت سے کیس کے دستاویزات بھی حاصل کرلیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ضیاءالدین ہسپتال میں دہشتگردوں کو علاج معالجے کی سہولت فراہم کروانے کے الزامات میں گھرے پیپلز پارٹی کے رہنما قادر… Continue 23reading ڈاکٹرعاصم کیس، قادر پٹیل نے وطن واپس آنے کا عندیہ دے دیا

پوری قوم کی طرح کرکٹ ٹیم کی کارکردگی سے مایوس ہوں،نواز شریف

datetime 2  اپریل‬‮  2016

پوری قوم کی طرح کرکٹ ٹیم کی کارکردگی سے مایوس ہوں،نواز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم نوا زشریف ایشیا کپ اور ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی میں بدترین شکست پر برہم ہو گئے‘دونوں ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سخت نوٹس لے لیا‘ٹیم کی ناقص کارکردگی پر فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ مرتب کرنے اور تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات… Continue 23reading پوری قوم کی طرح کرکٹ ٹیم کی کارکردگی سے مایوس ہوں،نواز شریف

ان لوگوں کے پاسپورٹ،شناختی کارڈ فوری بلاک کر دئیے جائیں، وزیر داخلہ نے حکم جاری کر دیا

datetime 2  اپریل‬‮  2016

ان لوگوں کے پاسپورٹ،شناختی کارڈ فوری بلاک کر دئیے جائیں، وزیر داخلہ نے حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے اشتہاری مجرموں کے خلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے ان کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ فوری طورپر بلاک کرنے کی ہدایت کی ہے۔اسلام آباد میں وزیرداخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران سمیت نادرا حکام… Continue 23reading ان لوگوں کے پاسپورٹ،شناختی کارڈ فوری بلاک کر دئیے جائیں، وزیر داخلہ نے حکم جاری کر دیا