جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

ڈاکٹرعاصم کیس، قادر پٹیل نے وطن واپس آنے کا عندیہ دے دیا

datetime 2  اپریل‬‮  2016 |

کراچی (نیوز ڈیسک)ڈاکٹر عاصم کیس میں نامزد ملزم قادر پٹیل نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ قادر پٹیل کے وکیل نے انسداد دہشتگردی عدالت سے کیس کے دستاویزات بھی حاصل کرلیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ضیاءالدین ہسپتال میں دہشتگردوں کو علاج معالجے کی سہولت فراہم کروانے کے الزامات میں گھرے پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل نے وطن لوٹنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ انہوں نے وکیل کے توسط سے پیغام بھجوایا ہے کے وطن واپس آکر تمام مقدمات کا سامنا کروں گا۔ پیپلزپارٹی کے سابق صدر کراچی ڈویڑن قادر پٹیل کے وکیل نے انسداد دہشتگردی کی عدالت سے کیس سے متعلق دستاویزات حاصل کرلیے ہیں۔ وکیل کا کہنا تھا قادر پٹیل وطن واپسی پر ان مقدمات میں ضمانت حاصل کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…