لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور کے نواحی علاقے میں سلینڈر دھماکہ ہوا جس کے باعث گھروں کی چھتیں گر گئیں ہیں۔ اس افسوسناک ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے نواحی علاقے بدر کالونی میں سلنڈر دھماکہ ہوا ہے جس کے باعث دو گھروں کی چھتیں گر گئیں ہیں جبکہ دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہوا ہے جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔