شہرقائد کے باسیوں نے ایم کیو ایم کی ہڑتال کی کال مسترد کر دی
کراچی (آئی این پی )کراچی میں ایم کیو ایم کی ہڑتال کی کال کے باوجود شہر کے حالات معمول پر رہے ،سڑکوں پر ٹریفک رواں دواں رہی ، شہر کے حالات ہڑتال کی اپیل کے باوجود پرامن رہے ، رینجرز کی جانب سے شہریوں کو تحفظ دینے کی یقین دہانی کرائی گئی ۔ کراچی میں… Continue 23reading شہرقائد کے باسیوں نے ایم کیو ایم کی ہڑتال کی کال مسترد کر دی