پاناما لیکس کی تحقیقات تک وزیر اعظم استعفیٰ دیں
کوٹلی (نیوز ڈیسک ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پاناما لیکس کی تحقیقات تک وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ کر دیا ، کہتے ہیں میاں صاحب آپ کے دن گنے جا چکے ہیں ، حکومت ہچکولے کھا رہی ہے ، لگتا ہے تخت رائے ونڈ لرز رہا ہے ۔ بلاول بھٹو نے… Continue 23reading پاناما لیکس کی تحقیقات تک وزیر اعظم استعفیٰ دیں











































