جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

اربوں روپے ہوا میں اُڑ گئے،حکومت کا اہم ترین منصوبہ ناکام

datetime 1  مئی‬‮  2016

اربوں روپے ہوا میں اُڑ گئے،حکومت کا اہم ترین منصوبہ ناکام

اسلام آباد (آن لائن) قائد اعظم سولر پارک منصوبہ ناکام‘ اربوں روپے سے شروع کیا گیا ہے 100 میگاواٹ بجلی کا میگا پروجیکٹ سے صرف 18 میگاواٹ بجلی ہی پید اہوسکی اور اب حکومت نے قائد اعظم سولر پارک کو بیچنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت ملک سے بجلی بحران کے خاتمے… Continue 23reading اربوں روپے ہوا میں اُڑ گئے،حکومت کا اہم ترین منصوبہ ناکام

لاہورجلسہ، حکومت اجازت دینے پر مجبور کیوں ہوئی؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 1  مئی‬‮  2016

لاہورجلسہ، حکومت اجازت دینے پر مجبور کیوں ہوئی؟حیرت انگیز انکشافات

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کو یکم مئی کے موقع پر حکومت کی جانب سے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر فیصل چوک میں جلسہ عام کرنے کی اجازت نہ ملنے کے باوجود عمران خان کے کرپشن کے خلاف جلسہ کرنے کے اٹل فیصلہ نے حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور تو کردیا مگر اس کے برعکس… Continue 23reading لاہورجلسہ، حکومت اجازت دینے پر مجبور کیوں ہوئی؟حیرت انگیز انکشافات

عمران خان کو ایک اورخوشخبری مل گئی

datetime 1  مئی‬‮  2016

عمران خان کو ایک اورخوشخبری مل گئی

فیصل آباد (نیوزڈیسک) عمران خان کو ایک اورخوشخبری مل گئی،خیبرپختونخوا کی ٹیم نے پنجاب کو فائنل میں 151 رنز سے ہرا کر پاکستان کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ۔اتوار کے روز اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے فائنل میں خیبرپختونخوا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 58 اووروں میں 311 رنز بنائے ۔ خیبرپختونخوا کی… Continue 23reading عمران خان کو ایک اورخوشخبری مل گئی

اب فورنزک آڈٹ کے ساتھ ڈی این اے ٹیسٹ بھی ہونے ہیں،ن لیگ کا شدید ترین موقف جاری

datetime 1  مئی‬‮  2016

اب فورنزک آڈٹ کے ساتھ ڈی این اے ٹیسٹ بھی ہونے ہیں،ن لیگ کا شدید ترین موقف جاری

لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن)نے کہا ہے کہ ہمیں فورنزک آڈٹ سے نہ ڈرایا جائے ، ہم چار مرتبہ اس سے گزر چکے ہیں،ابھی کچھ لوگ ہیں جنکے ڈی این اے ٹیسٹ ہونا ہے انہیں فکر کرنی چاہیے ،عمران خان شیشے کے گھر میں پتھر ماریں گے تو جواب میں بھی پتھر ہی… Continue 23reading اب فورنزک آڈٹ کے ساتھ ڈی این اے ٹیسٹ بھی ہونے ہیں،ن لیگ کا شدید ترین موقف جاری

ٹی او آرز تبدیل کرنے کے لئے تیارہیں، نواز شریف نے اعلان کر دیا

datetime 1  مئی‬‮  2016

ٹی او آرز تبدیل کرنے کے لئے تیارہیں، نواز شریف نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ پاناما لیکس کے تحقیقاتی کمیشن کے ٹی او آرز تبدیل کرنے کے لئے تیارہیں۔اسلام آباد میں صحافیوں سےگفتگوکرتے ہوئے وزیراعظم کاکہنا تھا کہ وہ نہ پہلے کسی کے سامنے جھکے ہیں اور نہ اب جھکیں گے، احتجاج کرنے والے کرتے رہیں… Continue 23reading ٹی او آرز تبدیل کرنے کے لئے تیارہیں، نواز شریف نے اعلان کر دیا

سیا ستدان ہو یا جنرل یہ کام لا زمی ہو گا ؟ اعلان ہو گیا

datetime 1  مئی‬‮  2016

سیا ستدان ہو یا جنرل یہ کام لا زمی ہو گا ؟ اعلان ہو گیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ مزدوروں کی خوشحالی اورتعلیم کے بغیردنیا میں کوئی ملک ترقی نہیں کر سکتا،جولائی سے مزدورکی تنخواہ 13 ہزارسے بڑھا کر14 ہزارروپے کردی ہے ،اشرافیہ کے بچوں کی طرح غریب کے بچوں کا مستقبل شانداربنائیں گے ، جب تک بچے بھٹوں سے نکل کر… Continue 23reading سیا ستدان ہو یا جنرل یہ کام لا زمی ہو گا ؟ اعلان ہو گیا

وزیراعظم بڑی مشکل میں پھنسے گئے ہیں

datetime 1  مئی‬‮  2016

وزیراعظم بڑی مشکل میں پھنسے گئے ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اورسینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم بڑی مشکل میں پھنسے ہوئے ہیں، وزیراعظم سے غلطی ہوئی کہ بیٹے سے اقرار کرالیا کہ یہ پراپرٹی ان کی ہے،ٹرسٹی، بینفشل آنر میں کوئی فرق نہیں ملکیت میں سب کا حصہ… Continue 23reading وزیراعظم بڑی مشکل میں پھنسے گئے ہیں

نواز شریف بیرون ملک جا کر اپنی فوج کو بدنام کرتے ہیں، عمران خان

datetime 1  مئی‬‮  2016

نواز شریف بیرون ملک جا کر اپنی فوج کو بدنام کرتے ہیں، عمران خان

لاہور(نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کا وزیر اعظم نواز شریف سے استعفیٰ کا مطالبہ بالکل درست ہے ‘مجھے نوازشر ےف کے علاوہ کسی سے سےکورٹی خطرہ نہےں ‘اگر نوازشر ےف نے کوئی غلط کام نہیں کیا تو وہ قوم سے سچ بولیں ‘ جواب دینے تک تحریک… Continue 23reading نواز شریف بیرون ملک جا کر اپنی فوج کو بدنام کرتے ہیں، عمران خان

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

datetime 1  مئی‬‮  2016

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

سوات (نیوز ڈیسک) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ,زلزلے کے جھٹکے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ اور درود شریف کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔اطلاعات کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس… Continue 23reading سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے