غیر ملکی فنڈنگ کیس! تحریک انصا ف بڑی مشکل میں پھنس گئی ، بچنا مشکل
اسلام آباد( آن لائن ) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے تمام اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کر لیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کے دوران الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سے فنڈ ریزنگ کیلئے استعمال ہونے والے تمام اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگ لی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading غیر ملکی فنڈنگ کیس! تحریک انصا ف بڑی مشکل میں پھنس گئی ، بچنا مشکل